• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

رام بن میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

by امت ڈیسک
04/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے ضلع رام بن کے دھرم کنڈ علاقے میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعہ 25 کے تحت زرعی اراضی کی صورت میں غیر منقولہ جائیداد ضبط کی ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا: ‘مکی ٹینسی سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اقدام میں، رام بن پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں کی (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) 1967 کے سیکشن 25 کے تحت 1 کنال 11 مرلہ زرعی اراضی کو ضبط کر لیا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘مذکورہ اراضی پاکستان زیر انتظام کشمیر میں مقیم ملی ٹنٹ علی محمد عرف ابراہیم شیخ ولد عبداللہ شیخ ساکن سمبر کے نام خسرہ نمبر 675 اور کھیوٹ نمبر 98 کے تحت درج ہے’۔ان کا کہنا ہے کہ یہ جائیداد ریونیو ریکارڈ میں درج کی گئی ہے اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت اس کی فروخت یا منتقلی پر پابندی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا: ‘یہ ضبطی یو اے پی اے کے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن دھرم کنڈ میں درج ایف آئی آر نمبر 2/2024 میں انجام دی گئی اور اس کو قانونی طریقہ کار کی مکمل تعمیل کو یقینی بناتے ہوئے پولیس ٹیم اور ایک ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں انجام دیا گیا’۔

پولیس بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ کارروائی خطے میں غیر قانونی اور تخریبی سرگرمیوں میں جاری تحقیقات میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو بے اثر کرنے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے رام بن پولیس کی لگن کو اجاگر کرتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی حکومت نے مانسون سیشن 2025 کا اعلان کردیا

Next Post

نیشنل کانفرنس عوامی امنگوں پر پورا نہیں اتری: التجا مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس عوامی امنگوں پر پورا نہیں اتری: التجا مفتی

نیشنل کانفرنس عوامی امنگوں پر پورا نہیں اتری: التجا مفتی

سرکاری ملازمین کی برطرفی کا اختیار کس کے پاس؟ آغا روح اللہ

سرکاری ملازمین کی برطرفی کا اختیار کس کے پاس؟ آغا روح اللہ

بنگلور کے چنا سوامی سٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ازجان

بنگلور کے چنا سوامی سٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ازجان

این آئی اے نے وادی بھر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے

این آئی اے نے وادی بھر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے

جموں وکشمیر میں 32 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جموں وکشمیر میں 32 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »