• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر اسمارٹ میٹرز کی تنصیب میں دیگر ریاستوں سے آگے: مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر

جموں و کشمیر اسمارٹ میٹرز کی تنصیب میں دیگر ریاستوں سے آگے: مرکزی وزیر منوہر لال کھٹّر

by امت ڈیسک
12/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: مرکزی وزیر برائے توانائی و مکانات منوہر لال کھٹّر نے کہا ہے کہ اسمارٹ میٹرنگ کے شعبے میں جموں و کشمیر دیگر ریاستوں کے مقابلے میں کہیں آگے ہے، تاہم ’اے ٹی اینڈ سی‘ نقصانات اب بھی قومی اوسط سے زیادہ ہیں، جن پر قابو پانے کی اشد ضرورت ہے۔

وزیر موصوف نے آج یہاں نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اسمارٹ اور پری پیڈ میٹروں کی تنصیب میں اہم کارنامہ انجام دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام میں کچھ وقت تک خامیاں رہیں، جس کی وجہ سے اے ٹی اینڈ سی نقصانات میں اضافہ ہوا، تاہم اب ان خامیوں کو دور کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
کھٹّر نے کہا، ’ہم نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور پاور و ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹس کا جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ دونوں شعبوں میں تسلی بخش ترقی ہو رہی ہے۔

مرکزی وزیر کے مطابق، گزشتہ چار برسوں میں اے ٹی اینڈ سی نقصانات میں بہتری تو آئی ہے، لیکن یہ اب بھی قومی اوسط سے زیادہ ہیں۔ ہمیں اس شعبے میں مزید بہتری لانے کے لیے سندھ طاس معاہدے کے تحت حاصل مواقع کا فائدہ اٹھانا ہوگا۔

منوہر لال کھٹّر نے مزید بتایا کہ مرکز کی طرف سے جموں و کشمیر میں موجودہ اور نئے پن بجلی منصوبوں کی صلاحیت میں اضافے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ خطے میں بجلی کی فراہمی مزید بہتر ہو اور نقصانات میں کمی آئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

احمد آباد میں ایئرانڈیا طیارہ حادثہ کا شکار،242 مسافر سوار تھے

Next Post

طیارہ حادثے میں کرشمائی طور پر زندہ بچنے والے شخص نے حادثے کی خوفناک کہانی سنائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
طیارہ حادثے میں کرشمائی طور پر زندہ بچنے والے شخص نے حادثے کی خوفناک کہانی سنائی

طیارہ حادثے میں کرشمائی طور پر زندہ بچنے والے شخص نے حادثے کی خوفناک کہانی سنائی

اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، ایٹمی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، فوجی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی ہلاکت کا خدشہ

اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، ایٹمی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، فوجی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی ہلاکت کا خدشہ

اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان

اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان

ادھم پور سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

لندن کے خواب خاک میں مل گئے، سافٹ ویئر انجینئر اور اُس کا خاندان ایئر انڈیا حادثے میں ہلاک

لندن کے خواب خاک میں مل گئے، سافٹ ویئر انجینئر اور اُس کا خاندان ایئر انڈیا حادثے میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »