امت نیوز ڈیسک //
ٹنل کے آر پار سرینگر میں 4- 37 ڈگری سیلش کے ساتھ 72 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا دینے والی گرمی جاری ہے جس کے چلتے گزشتہ کچھ دنوں سے گرمی کی لہر میں کافی اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔
سینیچروار کو دن بھر گرمی نے دہائیوں کے ریکارڈ تو ڈالیں اور دن کا درجہ حرارت 4 – 37 ڈگری سیلش درج کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں دن کا درجہ حرارت 4- 37 ڈگری سیلیش کیا گیا اور دہائیوں بعد گرمی نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالیں ۔ اسی دوران رات کا درجہ حرارت بھی کافی بڑھ چکا ہے اور سرینگر میں 5-24 سینٹی گریڈ جولائی میں چوتھا سب سے زیادہ شبانه درجہ حرارت ریکارڈ ہوا
اس دوران محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں آئندہ 24 گھنٹو نہیں ؟ 2 گھنٹو نہیں بلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہونگی جس کے بعد گرمی کی لہر میں کمی ہوگی ۔ ادھر گرمی کی تپش بچنے کیلئے شہر سرینگر کے ساتھ ۔ ساتھ ساتھ وادی کے شمال و جنوب میں نوجوان مختلف ندی نالوں اور دریاؤں میں چھلانگیں لگا کر اپنے آپ کو ٹھنڈا کر کے راحت محسوس کی جس دوران سینکروں نوجوانوں نے شہر آفاق جھیل ڈل کے مختلف حصوں پر تیراکی کا مزہ لیا۔









