• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امر ناتھ یاترا 3 اگست سے معطل رہے گی: حکام

by امت ڈیسک
02/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 2 اگست: جموں و کشمیر حکومت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس سال کی امرناتھ یاترا 3 اگست سے دونوں راستوں، پہلگام اور بالتل، سے معطل رہے گی۔

ایک سرکاری اہلکار نے بتایا: "حال ہی میں ہونے والی شدید بارشوں اور دونوں راستوں (بالتل اور پہلگام) پر ٹریک کی مرمت کی ضرورت کے پیش نظر، یاترا کو ان راستوں پر بند کر دیا گیا ہے۔”

ڈویژنل کمشنر کشمیر، وجے کمار بدھوری نے کہا، "حال ہی کی بارشوں کے باعث دونوں راستوں پر اہم مرمت اور بحالی کا کام درکار ہے۔ چونکہ ٹریک پر مرد و مشینری مسلسل تعینات رہے گی، اس لیے یاترا کو دوبارہ شروع کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ اس لیے 3 اگست سے دونوں راستوں پر یاترا معطل رہے گی۔”

حکام کے مطابق، اس سال اب تک 4.10 لاکھ سے زائد یاتریوں نے شری امرناتھ جی کی مقدس غار میں درشن کیے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر مسئلہ بندوق سے نہیں قلم سے حل ہو گا: دھر میندر پردھان

Next Post

کلگام میں جاری مسلح تصادم میں فوجی جوان زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کلگام میں جاری مسلح تصادم میں فوجی جوان زخمی

کلگام میں جاری مسلح تصادم میں فوجی جوان زخمی

کولگام جھڑپ: دوسرا فوجی اہلکار زخمی ، فائرنگ جاری

کولگام جھڑپ: دوسرا فوجی اہلکار زخمی ، فائرنگ جاری

سابق رکن اسمبلی  کرناہ  کفیل الرحمن پی ڈی پی میں شامل

سابق رکن اسمبلی کرناہ کفیل الرحمن پی ڈی پی میں شامل

سرینگر ایئرپورٹ پر لیفٹیننٹ کرنل کا اسپائس جیٹ اسٹاف پر حملہ؛ ریڑھ کی ہڈی اور جبڑے کی ہڈی ٹوٹنے پر ایف آئی آر درج

سرینگر ایئرپورٹ پر لیفٹیننٹ کرنل کا اسپائس جیٹ اسٹاف پر حملہ؛ ریڑھ کی ہڈی اور جبڑے کی ہڈی ٹوٹنے پر ایف آئی آر درج

تحصیل ویلفیئر کمیٹی منجاکوٹ کا جموں میں فاطحہ خوانی اور فوری انصاف کا مطالبہ

تحصیل ویلفیئر کمیٹی منجاکوٹ کا جموں میں فاطحہ خوانی اور فوری انصاف کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »