• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج

عوامی اتحاد پارٹی کے انجینئر رشید کی رہائی کے لئے پر امن احتجاج

by امت ڈیسک
09/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، : عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) نے ہفتے کے روز یہاں سنگر مال کے نزدیک پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمان انجینئر رشید کی رہائی کے مطالبے کو لے کر پر امن احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینر اور

پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور وہ ‘رہا کرو رہا کرو انجینئر کو رہا کرو’ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔

اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی خورشید احمد شیخ جو انجینئر رشید کے بھائی بھی ہیں، نے میڈیا کو بتایا: ‘ہم صرف انجینئر رشید کی رہائی کا ہی نہیں بلکہ جیلوں میں بند ہزاروں نوجوانوں اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کرتے ہیں’۔

انہوں نے کہا: ‘انجینئر رشید محض ایک شخص نہیں ہیں بلکہ وہ بارہمولہ کے 18 لاکھ لوگوں کی آواز ہیں لہذا یہ صرف ایک شخص نہیں بلکہ 18 لاکھ لوگوں کی آواز بند ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہمارا مطالبہ ہے کہ ان کو رہا کیا جائے تاکہ پارلیمنٹ میں 18 لاکھ لوگوں کی آواز کو سنا جا سکے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

Next Post

اننت ناگ کا ریلوے اسٹیشن وادی کا پہلا اسٹیشن بن گیا جہاں سے مال گاڑی چلے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ کا ریلوے اسٹیشن وادی کا پہلا اسٹیشن بن گیا جہاں سے مال گاڑی چلے گی

اننت ناگ کا ریلوے اسٹیشن وادی کا پہلا اسٹیشن بن گیا جہاں سے مال گاڑی چلے گی

پانچ پاکستانی جیٹ طیارے مار گرائے: ایئر فورس چیف اے پی سنگھ

پانچ پاکستانی جیٹ طیارے مار گرائے: ایئر فورس چیف اے پی سنگھ

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

اننت ناگ میں جعلی سونا بیچنے کے الزام میں ایک شخص پی ایس اے کے تحت گرفتار:پولیس

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی بڑی کارروائی، سینکڑوں سیاسی جماعتوں کی شناخت منسوخ، جانیے آپ کی ریاست میں کتنی جماعتوں کے خلاف ہوئی کارروائی؟

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »