• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

by امت ڈیسک
10/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 10 اگست : اتوار کو کشتواڑ ضلع کے دُل علاقے میں ملی ٹینٹوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر بات کرتے ہوئے فوج کے وائٹ نائٹ کور نے لکھا: "ہوشیار بھارتی فوجی جوانوں نے خفیہ اطلاع پر مبنی آپریشن کے دوران 10 اگست 2025 کی صبح کے اوائل میں کشتواڑ کے دُل کے عام علاقے میں دہشت گردوں سے رابطہ قائم کیا۔ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آپریشن جاری ہے۔”

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ علاقے میں دو دہشت گردوں کے پھنسے ہونے کا شبہ ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی بڑی کارروائی، سینکڑوں سیاسی جماعتوں کی شناخت منسوخ، جانیے آپ کی ریاست میں کتنی جماعتوں کے خلاف ہوئی کارروائی؟

Next Post

کولگام آپریشن: اکہال جنگلات میں دسویں روز بھی آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، اکھال کولگام آپریشن نویں روز میں داخل

کولگام آپریشن: اکہال جنگلات میں دسویں روز بھی آپریشن جاری

پاکستان پر حملہ شطرنج کے شہ اور مات کی طرح تھا: آرمی چیف اوپیندر دویدی

پاکستان پر حملہ شطرنج کے شہ اور مات کی طرح تھا: آرمی چیف اوپیندر دویدی

سابق نائب صدر جگدیپ دھنکھر اکیس جولائی سے لاپتہ، تلاش میں سپریم کورٹ میں ‘ہیبیس کارپس’ عرضی دائر کی جائے گی: سنجے راوت

سابق نائب صدر جگدیپ دھنکھر اکیس جولائی سے لاپتہ، تلاش میں سپریم کورٹ میں 'ہیبیس کارپس' عرضی دائر کی جائے گی: سنجے راوت

سڑک حادثے میں 2 پولیس افسر ازجان

سڑک حادثے میں 2 پولیس افسر ازجان

کشتواڑ میں جھڑپ دوسرے روز میں داخل

کشتواڑ میں جھڑپ دوسرے روز میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »