• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پارلیمان میں اصل مسائل پر بات کریں: سکینہ ایتو کا آغا روح اللہ پر طنز

پارلیمان میں اصل مسائل پر بات کریں: سکینہ ایتو کا آغا روح اللہ پر طنز

by امت ڈیسک
18/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 18 ستمبر : وزیر سکینہ ایتو نے جمعرات کو ممبر پارلیمان اور اپنی ہی پارٹی کے رہنما آغا روح اللہ مہدی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے انہیں چاہیے کہ وہ جموں و کشمیر کے اصل مسائل پارلیمان میں اٹھائیں۔

خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سکینہ ایتو نے کہا کہ آغا روح اللہ خود نیشنل کانفرنس کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ کر عوام کے ووٹوں سے پارلیمان پہنچے ہیں تاکہ ان کی آواز وہاں بن سکیں۔

انہوں نے کہا: "اب وہ ہم پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ پارلیمان میں عوامی مسائل اجاگر کریں، جنہیں وہ اہم اور قابلِ توجہ سمجھتے ہیں۔”

سکینہ ایتو نے مزید کہا کہ آغا روح اللہ کو بطور رکن پارلیمان اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں اور این سی حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ ـــ(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ کا دعویٰ، عبدالغنی بٹ کے انتقال پر تعزیت پیش کرنے سے روکا گیا، گھر میں نظر بند کرنے کا لگایا الزام

Next Post

سیاحتی مقامات بند رہیں تو تشہیری مہم بے معنی ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
Next Post
سیاحتی مقامات بند رہیں تو تشہیری مہم بے معنی ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

سیاحتی مقامات بند رہیں تو تشہیری مہم بے معنی ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

پیرس ٹور: سی ایم عمر سیاحتی شراکت داروں کی عدم حمایت پر برہم

پیرس ٹور: سی ایم عمر سیاحتی شراکت داروں کی عدم حمایت پر برہم

ایس ایس پی گاندر بل  نے دو صحافیوں یی صحافتی خدمات کو سراہا

ایس ایس پی گاندر بل نے دو صحافیوں یی صحافتی خدمات کو سراہا

جموں و کشمیر حکومت نے ایس ای سی تقرری کا عمل شروع کیا

جموں و کشمیر حکومت نے ایس ای سی تقرری کا عمل شروع کیا

* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

علیحدگی پسند یاسین ملک کا دعویٰ: بھارتی حکام نے حافظ سعید سے ملاقات کیلئے کہا، سابق وزیر اعظم نے شکریہ ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »