• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

علیحدگی پسند یاسین ملک کا دعویٰ: بھارتی حکام نے حافظ سعید سے ملاقات کیلئے کہا، سابق وزیر اعظم نے شکریہ ادا کیا

by امت ڈیسک
19/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 19 ستمبر : جیل میں بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک نے دہلی ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسین ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ 2006 میں پاکستان میں لشکرِ طیبہ کے بانی حافظ سعید سے اُن کی ملاقات بھارتی انٹیلی جنس حکام کی ہدایت پر ہوئی تھی، اور اس ملاقات کے بعد اُس وقت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ذاتی طور پر اُن کا شکریہ ادا کیا تھا۔

یاسین ملک کے مطابق، اُس وقت انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے اسپیشل ڈائریکٹر وی کے جوشی نے دہلی میں اُن سے ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان کے دورے کے دوران وہ وہاں کی سیاسی قیادت اور جہادی تنظیموں کے سربراہان، بشمول حافظ سعید، سے ملیں تاکہ امن عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔ یہ دورہ 2005 کے تباہ کن زلزلے کے بعد ہوا تھا۔

ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی حکام کی رائے تھی کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات اُس وقت ہی کامیاب ہو سکتے ہیں جب ملی ٹینٹ تنظیموں کے رہنماؤں کو بھی بات چیت میں شامل کیا جائے۔ انہی حکام کے اصرار پر انہوں نے پاکستان میں حافظ سعید اور متحدہ جہاد کونسل کے دیگر رہنماؤں سے ایک اجتماع کے دوران ملاقات کی، جہاں حافظ سعید نے جہادی گروپوں کے سامنے تقریر کی اور اُنہیں تشدد ترک کرنے کی اپیل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر حکومت نے ایس ای سی تقرری کا عمل شروع کیا

Next Post

سرینگر میں المیہ: حادثے کے ایک روز بعد شوہر بھی دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سرینگر میں المیہ: حادثے کے ایک روز بعد شوہر بھی دم توڑ گیا

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی

میرواعظ کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سمیت اتحاد المسلمین پر پابندی برقرار

میرواعظ کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سمیت اتحاد المسلمین پر پابندی برقرار

میرواعظ لگاتار دوسرے جمعہ بھی خانہ نظربند، خطبہ جمعہ کی ادائیگی کی نہیں ملی اجازت

میرواعظ لگاتار دوسرے جمعہ بھی خانہ نظربند، خطبہ جمعہ کی ادائیگی کی نہیں ملی اجازت

پہلگام حملے کے بعد امرناتھ یاتریوں کی رجسٹریشن میں 10 فیصد سے زیادہ کمی: منوج سنہا

ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »