• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

معراج ملک نے کی اپنی حراست کے خلاف عرضی دائر، کورٹ نے حکومت سے کیا جواب طلب

by امت ڈیسک
24/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : ڈوڈہ سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے منتخب رکنِ اسمبلی معراج ملک نے اپنی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ ایم ایل اے ڈوڈہ کو 8 ستمبر کو ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ کی جانب سے جاری ڈیٹینشن آرڈر (Detention Order) کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔

ہائی کورٹ کے جسٹس ونود چیٹرجی کول نے درخواست رہائی برائے حبس بیجا (Habeas Corpus) کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے حکومت سے 14 اکتوبر تک جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ، ایس ایس پی ڈوڈہ اور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کٹھوعہ کو نوٹس جاری کیے۔ یہ نوٹس عدالت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مونیکا کوہلی نے قبول کیے۔

عآپ ترجمان اپو سنگھ سلاتھیا کے مطابق، ’’معراج ملک کی قانونی ٹیم نے عدالت سے کہا کہ چونکہ وہ (معراج) ایک منتخب نمائندہ ہے اور عوامی ذمہ داریاں نبھانے کی ضرورت ہے، اس لیے فوری سماعت ہونی چاہیے۔‘‘ ملک نے اپنی پٹیشن میں ڈیٹینشن آرڈر کو ذاتی تعصب پر مبنی قرار دیتے ہوئے پانچ کروڑ روپے ہرجانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ ایم ایل اے ڈوڈہ، معراج ملک، کی گرفتاری پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سمیت کئی سیاسی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں نے پہلے ہی اس عمل کی تنقید کرتے ہوئے ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اور اب ہائی کورٹ میں اس اہم معاملے پر سماعت شروع ہو چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لہیہ میں ریاستی درجہ کے احتجاج کے دوران تشدد، 4 ہلاک اور 70 سے زائد زخمی، بی جے پی دفتر کو آگ لگا دی گئی

Next Post

لہہ میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ؛ ایل جی نے سازش قرار دیا، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
لہہ میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ؛ ایل جی نے سازش قرار دیا، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

لہہ میں تشدد کے بعد کرفیو نافذ؛ ایل جی نے سازش قرار دیا، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

‘لداخ تشدد کیلئے سونم وانگچک ذمہ دار’، مرکز نے کہا، عرب بہاریہ اور جنریشن زیڈ تحریک کے نام پر لوگوں کو اکسایا

'لداخ تشدد کیلئے سونم وانگچک ذمہ دار'، مرکز نے کہا، عرب بہاریہ اور جنریشن زیڈ تحریک کے نام پر لوگوں کو اکسایا

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکز سے لداخیوں کیساتھ بات چیت پر دیازور

میرواعظ لگاتار دوسرے جمعہ بھی خانہ نظربند، خطبہ جمعہ کی ادائیگی کی نہیں ملی اجازت

لداخ بدامنی جموں کشمیر کی تقسیم، تنزلی کے یکطرفہ فیصلے کا نتیجہ: میرواعظ کشمیر

وزارت داخلہ نے سونم وانگچک کے این جی او کا غیر ملکی فنڈنگ لائسنس منسوخ کر دیا

وزارت داخلہ نے سونم وانگچک کے این جی او کا غیر ملکی فنڈنگ لائسنس منسوخ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »