• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکز سے لداخیوں کیساتھ بات چیت پر دیازور

by امت ڈیسک
25/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو لداخ کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نئی دہلی سے ’’خطے کی قیادت کے ساتھ فوری بات چیت شروع‘‘ کرنے کا مشورہ دیا ہے کیونکہ ’’یہ علاقہ چین سے متصل ہے۔‘‘

فاروق عبداللہ نے کہا: ’’یہ بہت حساس علاقہ ہے۔ اگر ہم نے خلاء کو پر نہ کیا تو کوئی اور کر دے گا۔ چین اس خطے کا دعویٰ کرتا ہے اور میک موہن لائن (لائن آف ایکچول کنٹرول) کو تسلیم نہیں کرتا۔ حکومت کو وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔‘‘

انہوں نے الزام عاید کیا کہ چین نے لداخ کی زمین پر قبضہ کیا ہے اور حکومت کو چاہیے کہ حالات کو بگڑنے سے پہلے مذاکرات شروع کرے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب محض ایک روز قبل ہی لیہہ میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران پانچ افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی اور پچاس سے زیادہ گرفتار کیے گئے۔ مشتعل مظاہرین نے بی جے پی دفتر سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی تھی۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سرینگر میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین نے پانچ برس سے روزگار جیسے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر خاموش احتجاج کیا، مگر جب امیدیں ٹوٹ گئیں تو وہ سڑکوں پر آگئے۔ انہوں نے لداخ معاملے میں غیر ملکی ہاتھ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا: ’’یہ عوام کی آواز ہے، کسی پارٹی کی سازش نہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘لداخ تشدد کیلئے سونم وانگچک ذمہ دار’، مرکز نے کہا، عرب بہاریہ اور جنریشن زیڈ تحریک کے نام پر لوگوں کو اکسایا

Next Post

لداخ بدامنی جموں کشمیر کی تقسیم، تنزلی کے یکطرفہ فیصلے کا نتیجہ: میرواعظ کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
میرواعظ لگاتار دوسرے جمعہ بھی خانہ نظربند، خطبہ جمعہ کی ادائیگی کی نہیں ملی اجازت

لداخ بدامنی جموں کشمیر کی تقسیم، تنزلی کے یکطرفہ فیصلے کا نتیجہ: میرواعظ کشمیر

وزارت داخلہ نے سونم وانگچک کے این جی او کا غیر ملکی فنڈنگ لائسنس منسوخ کر دیا

وزارت داخلہ نے سونم وانگچک کے این جی او کا غیر ملکی فنڈنگ لائسنس منسوخ کر دیا

لیہہ میں تعلیمی ادارے 26 ستمبر سے دو دن تک بند رہیں گے

لیہہ میں تعلیمی ادارے 26 ستمبر سے دو دن تک بند رہیں گے

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میر واعظ عمر فاروق مسلسل تیسرے جمعہ گھر میں نظر بند، جامع مسجد جانے سے روکے گئے

لیہہ میں حالات بتدریج معمول پر، کچھ علاقوں میں پابندیاں نرم 50 سے زائد افراد گرفتار

لیہہ میں حالات بتدریج معمول پر، کچھ علاقوں میں پابندیاں نرم 50 سے زائد افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »