• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ میں تحریکِ حریت کا ہیڈکوارٹر سیل، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

حیدرپورہ میں تحریکِ حریت کا ہیڈکوارٹر سیل، یو اے پی اے کے تحت کارروائی

by امت ڈیسک
01/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بدگام، 01 اکتوبر : بڈگام پولیس نے حیدرپورہ میں کالعدم تنظیم تحریکِ حریت کے ہیڈ آفس کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت سیل کر دیا ہے۔ تین منزلہ یہ عمارت، جو ایک کنال ایک مرلہ زمین پر مشتمل ہے، ملی ٹینسی سے جڑی سرگرمیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں ضبط کی گئی ہے۔

پولیس ترجمان نے کشمیر نیوز کارنر (کے این سی) کو جاری ایک بیان میں کہا کہ بڈگام پولیس نے علیحدگی پسند اور عسکری نیٹ ورکس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے رحمت آباد، حیدرپورہ میں کالعدم تحریکِ حریت کے مرکزی دفتر کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ 1967 کی دفعہ 25 کے تحت منسلک کر دیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ شواہد کی بنیاد پر اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد اس جائیداد کو قانونی تقاضوں کے مطابق منسلک کیا گیا۔ یہ کارروائی غیر قانونی اور تخریبی سرگرمیوں کے خلاف جاری تحقیقات میں ایک اہم قدم ہے اور اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بدگام پولیس قومی سلامتی کے خلاف خطرات کو ختم کرنے اور خطے میں امن قائم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ بڈگام پولیس دیگر ایجنسیوں کے ساتھ مل کر ان افراد اور تنظیموں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے گی جو ملک کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ (کے این سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں حادثاتی فائرنگ، فوجی زخمی

Next Post

کشمیر اور وادی چناب کے پہاڑی علاقوں میں 5 اور6 اکتوبر کو سیزن کی پہلی برف باری متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
وادی میں 29 جون سے 4 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

کشمیر اور وادی چناب کے پہاڑی علاقوں میں 5 اور6 اکتوبر کو سیزن کی پہلی برف باری متوقع

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

بی جے پی لوگوں کو بندوق کی نوک پر قومی ترانہ سننے پر مجبور کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

چار بار نیشنل پلیئر رہنے والی صولیحہ ظہور نے ثابت کیا: خواب حقیقت بنتے ہیں

چار بار نیشنل پلیئر رہنے والی صولیحہ ظہور نے ثابت کیا: خواب حقیقت بنتے ہیں

لیہہ ایپکس باڈی نے ہلاکتوں کی مجسٹریل انکوائری کو مسترد کیا

لیہہ ایپکس باڈی نے ہلاکتوں کی مجسٹریل انکوائری کو مسترد کیا

مرکزی سرکار کو جموں کشمیر میں اپنی پالیسی پر ازسرِنو غور کرنا چاہیے: میرواعظ

مرکزی سرکار کو جموں کشمیر میں اپنی پالیسی پر ازسرِنو غور کرنا چاہیے: میرواعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »