• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں سرکاری ڈگری کالجوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

جموں و کشمیر میں سرکاری ڈگری کالجوں کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

by امت ڈیسک
23/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 23 دسمبر: جموں و کشمیر کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے یونین ٹیریٹری بھر کے تمام سرکاری ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

حکومتی حکم نامہ کے مطابق، کشمیر ڈویژن کے تمام سرکاری ڈگری کالج اور جموں ڈویژن کے وہ کالج جو ونٹر زون میں واقع ہیں، 24 دسمبر 2025 سے 14 فروری 2026 تک سرمائی تعطیلات پر رہیں گے۔

وہیں جموں ڈویژن کے سمر زون میں آنے والے سرکاری ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات یکم جنوری 2026 سے 10 فروری 2026 تک ہوں گی۔

یہ حکم انتظامی مفاد میں جاری کیا گیا ہے اور فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی میں وی ایچ پی کا احتجاج، بنگلہ دیشی ہندو نوجوان کے قتل پر ہنگامہ، پولیس نے کارکنوں کو حراست میں لے لیا

Next Post

بھارت کو مختصر اور طویل مدتی جنگیں لڑنے کیلئے تیار رہنا ہوگا: انیل چوہان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بھارت کو مختصر اور طویل مدتی جنگیں لڑنے کیلئے تیار رہنا ہوگا: انیل چوہان

بھارت کو مختصر اور طویل مدتی جنگیں لڑنے کیلئے تیار رہنا ہوگا: انیل چوہان

زیر سماعت کشمیری قیدیوں کی یوٹی منتقلی پر محبوبہ مفتی کی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

زیر سماعت کشمیری قیدیوں کی یوٹی منتقلی پر محبوبہ مفتی کی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

ترکی سے ٹیک آف کے بعد طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے فوجی سربراہ سمیت 7 افراد ہلاک

جموں و کشمیر حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 18 فیصد اضافہ منظور کر لیا

جموں و کشمیر حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 18 فیصد اضافہ منظور کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »