• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ ختم کرانے کا دعویٰ ایک بار پھر دہرایا

ایران میں احتجاج، امریکہ سخت اقدامات پر غور کر رہا ہے: صدر ٹرمپ

by امت ڈیسک
12/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں جاری احتجاج کے تناظر میں واشنگٹن “سخت اختیارات” پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، جن میں ممکنہ فوجی کارروائی بھی شامل ہو سکتی ہے۔

ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا، “ہم اس معاملے کو نہایت سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ فوج بھی اس کا جائزہ لے رہی ہے، اور ہم کچھ بہت سخت آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ ہم جلد اس بارے میں فیصلہ کریں گے۔”

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کی قیادت نے ان کی جانب سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد رابطہ کیا ہے اور “مذاکرات کے لیے آمادگی” ظاہر کی ہے، جس کے لیے ایک ملاقات طے کی جا رہی ہے۔

تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ “ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہمیں ملاقات سے پہلے ہی کوئی قدم اٹھانا پڑے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر: والد کی رائفل سے حادثاتی فائرنگ، کمسن بیٹا جاں بحق

Next Post

جموں و کشمیر میں آئی بی اور ایل او سی پر پانچ ڈرون دیکھے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں آئی بی اور ایل او سی پر پانچ ڈرون دیکھے گئے

جموں و کشمیر میں آئی بی اور ایل او سی پر پانچ ڈرون دیکھے گئے

سری نگر میں غیر مقامی افراد ملاوٹی شہد اور گھی فروخت کرتے ہوئے پکڑے گئے

سری نگر میں غیر مقامی افراد ملاوٹی شہد اور گھی فروخت کرتے ہوئے پکڑے گئے

وادیٔ کشمیر میں مساجد اور مذہبی شخصیات سے متعلق تفصیلی معلومات جمع کرنے کا عمل، پولیس کی بڑے پیمانے پر کارروائی: رپورٹ

وادیٔ کشمیر میں مساجد اور مذہبی شخصیات سے متعلق تفصیلی معلومات جمع کرنے کا عمل، پولیس کی بڑے پیمانے پر کارروائی: رپورٹ

عمر عبداللہ نے بہار میں پردہ کھینچنے کے واقعے کو محبوبہ مفتی کے واقعے سے جوڑا

عمر عبداللہ نے جموں کے ساتھ امتیاز کے الزامات مسترد کر دیے، اداروں کی تقسیم پر منتخب احتجاج پر سوال اٹھایا

راجیہ سبھا انتخابات: جموں و کشمیر میں 74 ارکانِ اسمبلی نے ووٹ ڈالے، نیشنل کانفرنس کو آزاد ایم ایل اے کی حمایت سے تقویت

ایل جی کے خطاب کے ساتھ جے کے اسمبلی کا پانچواں اجلاس 2 فروری سے شروع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »