• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جون ۱۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

کھنموہ صنعتی یونٹ میں کارکن مردہ حالت میں پایا گیا، تحقیقات جاری

by امت ڈیسک
11/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 11 جون: سری نگر کے کھنموہ علاقے میں واقع ایک صنعتی یونٹ کے اندر 25 سالہ نوجوان بے ہوش حالت میں پایا گیا، جسے فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سینٹر (پی ایچ سی) خونموہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

اطلاعات کے مطابق متوفی کی شناخت سید علی ولد بشیر احمد، ساکن راجوری کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نوجوان کھنموہ میں واقع Top Mind Industries کے اندر بے ہوش حالت میں ملا تھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس پوسٹ خونموہ کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے اسپتال منتقل کیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے لاش کو قانونی و طبی کارروائیوں کے لیے منتقل کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی کے احتجاج میں شامل ہونے کے خواہشمند خود آئیں، کسی کو دعوت نہیں دیں گے: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دفعہ 370 پر مؤقف ناقابلِ گفت و شنید، اپوزیشن بقا کے لیے جھوٹ بول رہی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

این سی کے احتجاج میں شامل ہونے کے خواہشمند خود آئیں، کسی کو دعوت نہیں دیں گے: فاروق عبداللہ

11/06/2026
عمان کے ساحل کے قریب امریکی حملے میں دو بھارتی ملاح ہلاک، ایک لاپتہ

عمان کے ساحل کے قریب امریکی حملے میں دو بھارتی ملاح ہلاک، ایک لاپتہ

11/06/2026
امریکی حملوں کے جواب مین ایران کا امریکی اڈوں پر حملوں اور آبنائے ہرمز بند کرنے کا دعویٰ

امریکی حملوں کے جواب مین ایران کا امریکی اڈوں پر حملوں اور آبنائے ہرمز بند کرنے کا دعویٰ

11/06/2026
رکن اسمبلی ڈوڈہ کو احتجاجی ڈیلی ویجرز کی مزاحمت کا سامنا، میونسپل دفتر داخل ہونے نہیں دیا

رکن اسمبلی ڈوڈہ کو احتجاجی ڈیلی ویجرز کی مزاحمت کا سامنا، میونسپل دفتر داخل ہونے نہیں دیا

10/06/2026
جموں و کشمیر کے تمام ارکانِ پارلیمنٹ، اُدھم پور کے علاوہ، ایم پی ایل اے ڈی ایس منصوبوں پر عمل درآمد میں پیچھے

جموں و کشمیر کے تمام ارکانِ پارلیمنٹ، اُدھم پور کے علاوہ، ایم پی ایل اے ڈی ایس منصوبوں پر عمل درآمد میں پیچھے

10/06/2026
این ڈی پی ایس کیس میں ملوث ایس پی او ملازمت سے برطرف

این ڈی پی ایس کیس میں ملوث ایس پی او ملازمت سے برطرف

10/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »