• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جون ۲۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
"بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ بند کریں، ذمہ دار تعلیمی نظام چاہیے”: نیٹ امیدوار کو ابو ظہبی مرکز ملنے پر راہل گاندھی کا ردعمل

"بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ بند کریں، ذمہ دار تعلیمی نظام چاہیے”: نیٹ امیدوار کو ابو ظہبی مرکز ملنے پر راہل گاندھی کا ردعمل

by امت ڈیسک
20/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 20 جون: کانگریس رہنما راہل گاندھی نے نیٹ یو جی دوبارہ امتحان کے لیے ناگپور کے ایک طالب علم کو غلطی سے ابو ظہبی امتحانی مرکز الاٹ کیے جانے پر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

راہل گاندھی نے کہا کہ طلبہ کے مستقبل کے ساتھ "کھلواڑ” بند ہونا چاہیے اور ملک کو ایک ذمہ دار، جواب دہ اور حساس تعلیمی نظام کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طالب علم نے امتحان کے لیے تیاری کی، لیکن ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے پر اسے ابو ظہبی کا مرکز دیا گیا، جبکہ اس کے پاس بیرون ملک جانے کے لیے ضروری دستاویزات اور وقت موجود نہیں تھا۔

انہوں نے این ٹی اے کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ امتحانی نظام کو طلبہ اور والدین کی مشکلات کو مدنظر رکھنا چاہیے۔

واضح رہے کہ این ٹی اے نے اس معاملے کو تکنیکی خرابی قرار دیتے ہوئے غلطی تسلیم کی اور طالب علم کے لیے ناگپور مرکز کے ساتھ نیا ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا : مرکزی داخلہ سکریٹری آج سری نگر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امرناتھ یاترا : مرکزی داخلہ سکریٹری آج سری نگر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

امرناتھ یاترا : مرکزی داخلہ سکریٹری آج سری نگر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

20/06/2026
نیٹ 2026 ری ٹیسٹ کے پیش نظر کشمیر کے 60 اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں معطل

نیٹ 2026 ری ٹیسٹ کے پیش نظر کشمیر کے 60 اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں معطل

19/06/2026
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، کم از کم 18 افراد جاں بحق

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، کم از کم 18 افراد جاں بحق

19/06/2026
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ، ایران، پاکستان اور قطر کے مذاکرات ملتوی

سوئٹزرلینڈ میں امریکہ، ایران، پاکستان اور قطر کے مذاکرات ملتوی

19/06/2026
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

سالانہ امرناتھ یاترا: مرکزی وزارتِ داخلہ کا اعلیٰ سطحی وفد 20 اور 21 جون کو جموں و کشمیر کا دورہ کرے گا

19/06/2026
گاندربل مبینہ انکاؤنٹر: ڈھائی ماہ بعد راشد احمد مغل کی میت اہلِ خانہ کے حوالے، مجسٹریل تحقیقات کی رپورٹ تاحال منظر عام پر نہ آسکی

گاندربل مبینہ انکاؤنٹر: ڈھائی ماہ بعد راشد احمد مغل کی میت اہلِ خانہ کے حوالے، مجسٹریل تحقیقات کی رپورٹ تاحال منظر عام پر نہ آسکی

19/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »