• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کےحق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کےحق میں قرارداد منظور

by امت ڈیسک
28/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نیویارک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کا جواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ میڈیاخبروں کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کے لئے لازمی طورپرجواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی۔ اقوام متحدہ 193 رکن ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرار داد کے مطابق سلامتی کونسل کے 5 مستقل ارکان کوکسی معاملے پر ویٹو کا حق استعمال کرنے کے لئے جواز فراہم کرنا ہوگا۔ قرار داد میں مزید کہا گیا ہے کہ 10 روز کے اندر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے ویٹو کرنے والے ملک سے جواز مانگا جاسکے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے5 مستقل ارکان امریکا، چین، روس، فرانس اور برطانیہ کے پاس ویٹو کا اختیار ہے۔ سلامتی کونسل میں اٹھائے جانے والے کسی بھی مسئلے پر اگر کوئی ایک رکن بھی ویٹو کردے تو اس مسئلے سے متعلق قرار داد منظور نہیں ہوسکتی۔ روس اب تک سب سے زیادہ 120 مرتبہ ویٹو کا حق استعمال کرچکا ہے جبکہ امریکا اس معاملے میں 82 مرتبہ مختلف قراردادوں کو ویٹو کرکے دوسرے نمبر پر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں رواں برس47مقامی سمیت 62 عسکریت پسند مارے گئے: آئی جی پی

Next Post

سودی نظام غیر شرعی، 2027 تک ملک میں معاشی نظام سود سے پاک ہو: پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
سودی نظام غیر شرعی، 2027 تک ملک میں معاشی نظام سود سے پاک ہو: پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کا حکم

سودی نظام غیر شرعی، 2027 تک ملک میں معاشی نظام سود سے پاک ہو: پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کا حکم

کشمیر میں عارضی نارملسی قائم ہے: عمر عبداللہ

کشمیر میں عارضی نارملسی قائم ہے: عمر عبداللہ

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

مرکزی وزارت شہری ہوا بازی کی سرینگر سے شارجہ کے درمیان ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری

جموں و کشمیر میں آئندہ دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا:نتیشور کمار

جموں و کشمیر میں آئندہ دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا:نتیشور کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »