• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت میں ایس سی او اجلاس: پاکستان، چین اور روس کی شرکت

بھارت میں ایس سی او اجلاس: پاکستان، چین اور روس کی شرکت

by امت ڈیسک
17/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے علاقائی انسداد دہشت گردی ادارے کا اجلاس نئی دہلی میں ہو رہا ہے، جس میں پاکستان بھی شریک ہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق 16 مئی سے شروع ہونے والا یہ اجلاس 19 مئی تک جاری رہے گا جس میں پاکستان کے علاوہ روس، چین، ایران، تاجکستان، کرغستان اور قازقستان کے وفود بھی شریک ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پاکستان کا تین رکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچا جہاں وہ 20 مئی تک قیام کرے گا۔ خیال رہے یوکرین پر روسی حملے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد بھارت میں ہونے والی یہ اس طرح کی پہلی ملاقات ہے۔ واضح رہے بھارت کے ایس سی او-آر اے ٹی ایس میکانزم کے چیئرپرسن بننے کے بعد سے یہ اجلاس اس سال کے لیے شیڈول متعدد تقریبات میں سے ایک ہے اور اس میں میڈیا کے داخلے پر پابندی ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ اس ملاقات میں افغانستان توجہ مرکز ہوگا۔ جانکار ذائع کے مطابق بھارت کے جلد ہی افغانستان میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے بھی امکانات ہیں تاہم اعلیٰ سطح کی سفارتی نمائندگی کے بغیر۔اس ضمن میں سکیورٹی عہدیداروں کی ایک ٹیم زمینی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے فروری میں کابل گئی تھی۔سفارت خانہ ممکنہ طور پر شروع میں رابطے کے مقاصد کے لیے کھولا جائے گا اور پھر قونصلر خدمات تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کو تشویش

Next Post

منشیات: اُبھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
منشیات: اُبھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر

منشیات: اُبھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر

جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ:سکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے وزیر داخلہ کوزمینی صورتحال سے آگاہ کیاگیا

جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ:سکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے وزیر داخلہ کوزمینی صورتحال سے آگاہ کیاگیا

پنڈت ملازمین کے معاملات کو ایک ہفتے کے اندر حل کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

پنڈت ملازمین کے معاملات کو ایک ہفتے کے اندر حل کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں دو جنگجو اعانت کا گرفتار :پولیس کا دعویٰ

بھاجپا اور اس کے حامی گجر، پہاڑی اور کشمیریوں کو آپس میں لڑوانے کی کوششوں میں مصروف: عمر عبداللہ کا الزام

بھاجپا اور اس کے حامی گجر، پہاڑی اور کشمیریوں کو آپس میں لڑوانے کی کوششوں میں مصروف: عمر عبداللہ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »