• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں دو جنگجو اعانت کا گرفتار :پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
17/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) پولیس نے ضلع بڈگام کے چند پورہ علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو اعانت کاروں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز 62 آر آر، 43 بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران دو ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری عمل میں لائی جن کی بعد میں شناخت زاہد احمد شیخ ولد جلال الدین شیخ ساکن المناگ پوشکر کھاگ اور ساہل بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکن مامتھ بڈگام کے بطور ہوئی ۔انہوں نے بتایا کہ گرفتارشدگان کے قبضے سے دو ہینڈ گرینیڈ، دو پستول میگزین اور 15اے کے گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایف آئی آر زیر نمبر 153کے تحت ایک کیس درج کرک شروع کی گئی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنڈت ملازمین کے معاملات کو ایک ہفتے کے اندر حل کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

بھاجپا اور اس کے حامی گجر، پہاڑی اور کشمیریوں کو آپس میں لڑوانے کی کوششوں میں مصروف: عمر عبداللہ کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
بھاجپا اور اس کے حامی گجر، پہاڑی اور کشمیریوں کو آپس میں لڑوانے کی کوششوں میں مصروف: عمر عبداللہ کا الزام

بھاجپا اور اس کے حامی گجر، پہاڑی اور کشمیریوں کو آپس میں لڑوانے کی کوششوں میں مصروف: عمر عبداللہ کا الزام

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر حملہ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر حملہ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر میں آتشزدگی، بالائی منزل کو جزوی نقصان

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر سرینگر میں آتشزدگی، بالائی منزل کو جزوی نقصان

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، قالین ورک شاپ اور دو منزلہ مکان خاکستر

پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »