• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دینے کے بعد نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز

by امت ڈیسک
18/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس کے ایک لیڈر کی طرف سے سجاد غنی لون کو ’سابق جنگجو‘ قرار دینے کے بعد پیپلز کانفرنس نے بھی تیکھے جوابی الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔پیپلز کانفرنس کا الزام ہے کہ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق نے اخوان کی ساتھ ’شراکت داری‘ اور جو کچھ در پردہ کروایا اس سے بالی ووڈ کا تیسرے گریڈ کا ولن بھی شرمسار ہوگا۔بتادیں کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور سابق رکن اسمبلی جاوید رانا نے دو روز قبل ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ایک ریلی کے دوران پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ کی موجودگی میں پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کی جانب سے مالک مکانات کے نام تازہ ہدایت

Next Post

کشمیری پنڈت ملازمین کی خدمات سے متعلق مسائل کو جلد حل کیا جائے گا، حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

کشمیری پنڈت ملازمین کی خدمات سے متعلق مسائل کو جلد حل کیا جائے گا، حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر حملہ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

بارہ مولہ میں شراب دکان پر گرینیڈ حملہ : تین افراد گرفتار، کانلی باغ میں جنگجو مخالف آپریشن

21   مئی کومکمل کشمیر بندھ کا اہتمام کیا جائے: حریت کانفرنس کی اپیل

21 مئی کومکمل کشمیر بندھ کا اہتمام کیا جائے: حریت کانفرنس کی اپیل

افغان طالبان کے مخالف رہنماؤں کی ترکی میں بیٹھک:  ’شورائی عالی مقاومت ملی برائے نجات افغانستان‘  بنانے پر اتفاق

افغان طالبان کے مخالف رہنماؤں کی ترکی میں بیٹھک: ’شورائی عالی مقاومت ملی برائے نجات افغانستان‘ بنانے پر اتفاق

بارہمولہ میں شراب کی دوکان پر گرینیڈ حملے میں ملوث 5 افراد گرفتار: پولیس کا دعویٰ

بارہمولہ میں شراب کی دوکان پر گرینیڈ حملے میں ملوث 5 افراد گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »