• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پولیس کی جانب سے مالک مکانات کے نام تازہ ہدایت

کرایہ داروں کی ویرفکیشن لازمی نہ بنائی گئی تو قانونی کارورائی کا سامنا کرنا پڑے گا

by امت ڈیسک
18/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) شہر سرینگر میں بڑھتے جرائم کو مد نظر رکھتے ہوئے پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کرایہ داروں کی ویرفکیشن لازمی بنائے بصورت دیگران کے خلاف قانونی کارورائی ہو گی ۔ سرینگر پولیس نے بدھ کو تمام مکان مالکان جہاں کرایہ پر دیگر علاقوں کے لوگ رہائش پذیر ہے سے تاکید ہے کہ تمام کرایہ داروں کی جلد از جلد مکمل ویر فکیشن کو یقینی بنائیں بصورت دیگر احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارورائی ہو گی ۔ پولیس نے سماجی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میںلکھا ”سرینگر میں کل کے اغوا اور جنسی زیادتی کے معاملے کے پیش نظر، سب سے دوبارہ درخواست کی جاتی ہے کہ وہ کرایہ دار کی ویرفکیشن کرائیں اور جوکوئی بھی اس میں کوتاہی کا مرتکب پایا جائے گا انہیں قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑے گا سرینگر پولیس نے لکھا کہ کل کے واقعہ میں ملوث سوپور اور رفیع آباد سے تعلق رکھنے والے تین افراد ملہ باغ میںکرایہ پر رہتے تھے اور مکان مالک نے ان کی پولیس ویر فکیشن نہیں کرائی تھی لہذ ا تمام لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ کرایہ داروں کی ویرفکیشن کو جلد از جلد یقینی بنائیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پانچ اگست 2019 کے فیصلے جموں وکشمیر کی عوام کے لئے باعث عذاب ثابت ہوئے: عمر عبداللہ

Next Post

سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دینے کے بعد نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

سجاد غنی لون کو سابق جنگجو قرار دینے کے بعد نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان لفظوں کی جنگ تیز

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

کشمیری پنڈت ملازمین کی خدمات سے متعلق مسائل کو جلد حل کیا جائے گا، حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر حملہ، ایک شخص ہلاک چار زخمی

بارہ مولہ میں شراب دکان پر گرینیڈ حملہ : تین افراد گرفتار، کانلی باغ میں جنگجو مخالف آپریشن

21   مئی کومکمل کشمیر بندھ کا اہتمام کیا جائے: حریت کانفرنس کی اپیل

21 مئی کومکمل کشمیر بندھ کا اہتمام کیا جائے: حریت کانفرنس کی اپیل

افغان طالبان کے مخالف رہنماؤں کی ترکی میں بیٹھک:  ’شورائی عالی مقاومت ملی برائے نجات افغانستان‘  بنانے پر اتفاق

افغان طالبان کے مخالف رہنماؤں کی ترکی میں بیٹھک: ’شورائی عالی مقاومت ملی برائے نجات افغانستان‘ بنانے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »