• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مزار شہدا پر چادر چڑھانے سے روکنے سے13 جولائی کے تاریخی واقعے کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے: محمد یوسف تاریگامی

مزار شہدا پر چادر چڑھانے سے روکنے سے13 جولائی کے تاریخی واقعے کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے: محمد یوسف تاریگامی

by امت ڈیسک
13/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // سی پی آئی(ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی کا کہنا ہے کہ مزار شہدا پر چادر چڑھانے سے روکنے سے13 جولائی کے تاریخی واقعے کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے۔

بتا دیں کہ13 جولائی 1931 کو سری نگر میں سینٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ فوجیوں کے ہاتھوں 22 کشمیریوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔

بعد میں سال 1948 میں اس وقت کے جموں و کشمیر کے وزیر اعظم شیخ محمد عبداللہ نے اس دن کو ‘یوم شہدا’ قرار دیا تھا اور اس دن سرکاری تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیریوں کے دل جیتے بغیر ملی ٹنسی ختم نہیں ہوگی : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنا جمہویت کا قتل، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناگزیر : ڈاکٹر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنا جمہویت کا قتل، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناگزیر : ڈاکٹر فاروق

شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنا جمہویت کا قتل، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناگزیر : ڈاکٹر فاروق

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

بی جے پی نے امرناتھ یاترا کو سیاسی مسئلہ بنادیا: محبوبہ

یاسین ملک نے روبیہ سعید کیس میں گواہوں سے جرح کرنے کی درخواست کی

یاسین ملک نے روبیہ سعید کیس میں گواہوں سے جرح کرنے کی درخواست کی

خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری

خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری

میں سعودی عرب کیوں جا رہا ہوں؟امریکی صدر کی دلیل

میں سعودی عرب کیوں جا رہا ہوں؟امریکی صدر کی دلیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »