• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم مودی نے صدارتی انتخابات کےلیے ووٹ ڈالا

وزیر اعظم مودی نے صدارتی انتخابات کےلیے ووٹ ڈالا

by امت ڈیسک
18/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: بھارت کے 15ویں صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کے پولنگ بوتھ پر صدارتی انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) سے دروپدی مُرمو اور اپوزیشن کی جانب سے یشونت سنہا صدارتی امیدوار ہیں۔ صدارتی انتخابات کے لیے ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے منتخب ایم پی اور ایم ایل ایز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔وہیں جموں و کشمیر اس بار بھی صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکا۔یہ سنہ 1990 کے بعد دوسری مرتبہ ہے جب جموں و کشمیر، اسمبلی تحلیل ہونے کی وجہ سے صدراتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکا۔ سنہ 1990 سے 1996 تک حالات ناسازگار ہونے کی وجہ سے وادی میں گورنر راج نافذ تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال ملک کے مفاد میں ہونا چاہئے: مودی

Next Post

کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات میں کمی آئی ہے: تحقیق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات میں کمی آئی ہے: تحقیق

کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات میں کمی آئی ہے: تحقیق

جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق مرکز کے دعوے گمراہ کن : نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق مرکز کے دعوے گمراہ کن : نیشنل کانفرنس

سانبہ میں ایل او سی کے جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

سانبہ میں ایل او سی کے جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

کپواڑہ سڑک حادثہ میں 2 افراد شدید زخمی

کپواڑہ سڑک حادثہ میں 2 افراد شدید زخمی

کھڑی بانہال میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد:پولیس

کھڑی بانہال میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »