• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری مہاجرین کے لیے ٹرانزٹ شیلٹرز کی تعمیر

کشمیری مہاجرین کے لیے ٹرانزٹ شیلٹرز کی تعمیر

by امت ڈیسک
21/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: وزارت داخلہ نے بدھ کے روز کہا کہ کشمیری تارکین وطن ملازمین کے لیے 1025 ٹرانزٹ رہائش مکمل ہو چکی ہے جب کہ 1872 یونٹ تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ رکن پارلیمان ڈگ وجے سنگھ کے ایک سوال کے جواب میں، وزارت داخلہ میں وزیر مملکت نتیا نند رائے نے کہا کہ "سرکار نے کشمیری تارکین وطن ملازمین کے لیے 6000 ٹرانزٹ رہائش گاہوں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

وادیٔ کشمیر کے مختلف اضلاع میں وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج 2015 (PMDP-2015) کے تحت ملازمین کو یہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔”

اُن کا کہنا تھا کہ "1025 یونٹس کی تعمیر مکمل/کافی حد تک مکمل ہو چکی ہے، 1872 یونٹ تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں اور باقی یونٹس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدارتی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری

Next Post

اڈانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
اڈانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے

اڈانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے

سری نگر میں آگ لگنے سے چار رہائشی مکان خاکستر

سری نگر میں آگ لگنے سے چار رہائشی مکان خاکستر

جے ای ای -مین کا دوسرا سیشن جولائی سے

جے ای ای -مین کا دوسرا سیشن جولائی سے

موسم نے بدلی کروٹ، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران بارشوں کا امکان

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

بھگوتی نگر بیس کیمپ جموں سے 4703 یاتریوں کا ایک اور قافلہ امرناتھ کیلئے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »