• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مکہ مکرمہ:ایک سے زیادہ عمرہ کے لیے وقفے کی شرط ختم

مکہ مکرمہ:ایک سے زیادہ عمرہ کے لیے وقفے کی شرط ختم

by امت ڈیسک
30/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مکہ مکرمہ) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے دوسری بار عمرہ کی ادائی کے لیے کم سے کم 15 دن کے وقفے کی شرط ختم کردی ہے۔ اب عمرہ کے خواہش مند افراد ’اعتمرنا‘ یا ’توکلنا‘ ایپ میں سے کسی ایک کے ذریعے دوبارہ عمرہ کی ادائی کے لیے بکنگ کی درخواست دے سکتے ہیں۔ عمرہ کی ادائی کا پہلے اجازت نامے کی مدت ختم ہونے کے ساتھ دوبارہ عمرہ کے لیے درخواست دی جاسکتی ہے۔ اس طرح ایک سے زیادہ عمرہ کے درمیان وقفے کی پابندی نہیں رہی ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے 17اکتوبر کو مسجد حرام اور مسجد نبوی کو پوری گنجایش کے مطابق زائرین کے لیے کھول دیا تھا۔ اس موقع پر نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کی شرط بھی ختم کر دی گئی تھی۔ دوسری جانب مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی بار براہ راست نشر کیا۔ حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے مشینی متعارف کرائی گئی ہے،جسے روبوٹ کہا گیا ہے۔ یہ مشین ایک گھنٹے میں 2 ہزار 45 مربع میٹر کی صفائی کا کام کرسکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شادی کے استقبالیہ میں ریچھ کی شرکت

Next Post

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ: آگرہ پولیس کی جانب سےکشمیری طلبہ کی گرفتاری کے خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ: آگرہ پولیس کی جانب سےکشمیری طلبہ کی گرفتاری کے خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

محبوبہ مفتی کا وزیراعظم مودی کے نام خط

محبوبہ مفتی کا وزیراعظم مودی کے نام خط

سعودی حکومت کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

سعودی حکومت کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »