• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں اور ڈوڈہ میں این آئی اے کے چھاپے

جموں اور ڈوڈہ میں این آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
08/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ اور جموں میں مختلف مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی جاری ہے۔

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ اور جموں کے مختلف مقامات پر نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے چھاپے مارے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک نور دین بوہڑو نامی شخص کے گھر پر اچانک چھاپہ مارا جو جے ای آئی (جماعت اسلامی ہند) سے وابستہ تھا اور محکمہ زراعت سے ریٹائرڈ ہے۔

جموں اور ڈوڈہ میں این آئی اے کی چھاپے ماریقومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے پیر کے روز جموں کشمیر کے کئی الگ الگ مقامات پر چھاپہ ماری کی گئی۔ اس دوران جموں سمیت ڈوڈہ میں مختلف رہائشی مکانات پر ریڈ ڈالے گئے اور وہاں پر تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں۔ جموں کے بٹھنڈی علاقہ اور ڈودہ ضلع میں، این آئی اے نے جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے اشتراک سے یہ چھاپہ ماری انجام دی اور تقریباً نصف درجن کے قریب افراد کو فی الحال پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔اس دوران این آئی اے نے موبائل فون، لیپ ٹاپ و دیگر میٹیریل بھی برآمد کر کے ضبط کرلیے۔ بتایا جاتا ہیں ہیں کہ یہ کارروائی جماعت اسلامی پر عائد الزامات کی بناء پر کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر، لداخ کو نئے راستے پر لے جانے کا عزم غیر متزلزل: وزیراعظم

Next Post

مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی

مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی

وادی میں مزید بارش کی پیش گوئی

وادی میں مزید بارش کی پیش گوئی

ویری ناگ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

ویری ناگ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

کومن ویلتھ گیمز : پی وی سندھو نے گولڈ میڈل جیتا

کومن ویلتھ گیمز : پی وی سندھو نے گولڈ میڈل جیتا

جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »