امت نیوز ڈیسک //
محکمہ موسمیات نے شام کی بارش کے درمیان وادی کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
متعلقہ محکمے کے ترجمان کے مطابق وادی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں اگلے دو دنوں تک ایسا ہی موسم رہنے کا امکان ہے۔