• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ویری ناگ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

ویری ناگ میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک

by امت ڈیسک
08/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو کے کژھل گنڈ علاقے میں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک 61 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق 61 سالہ وزیر احمد بیگ ولد ثناءاللہ بیگ ساکنہ کژھل گنڈ ویری ناگ نالہ دھگام میں بجلی کرنٹ دے کر مچھلیاں پکڑ رہا تھا جس دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اور اسکا جسم بجلی لائن کو چھو گیا اور اسکی موت واقع ہوئی ہے ۔

مہلوک اپنے پیچھے ایک بیٹی کو چھوڑ گیا ہے۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر معاملہ کی نسبت کیس درج کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں مزید بارش کی پیش گوئی

Next Post

کومن ویلتھ گیمز : پی وی سندھو نے گولڈ میڈل جیتا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
کومن ویلتھ گیمز : پی وی سندھو نے گولڈ میڈل جیتا

کومن ویلتھ گیمز : پی وی سندھو نے گولڈ میڈل جیتا

جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

راجیہ سبھا اراکین نے وینکیا نائیڈو کو کیا وداع

راجیہ سبھا اراکین نے وینکیا نائیڈو کو کیا وداع

نیومیکسکو میں چار مسلمانوں کا قتل، امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت

نیومیکسکو میں چار مسلمانوں کا قتل، امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت

بجلی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

بجلی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »