• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں لاش برآمد

دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں لاش برآمد

by امت ڈیسک
11/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ کے ساکن 28 سالہ عادل احمد بھٹ ولد منظور احمد بھٹ دہلی میں کرائے کے مکان میں رہتا تھے،جہاں پر اسرار حالت میں اس کی لاش ملی

شمالی کشمیر کے ہنجیویرا پٹن بارہمولہ کے ساکن ایک 28 سالہ نوجوان کی لاش دہلی میں پُر اسرار حالت میں پائی گئی ہے، ذرائع کے مطابق 28 سالہ عادل احمد بھٹ ولد منظور احمد بھٹ دہلی میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا، جہاں پر اسرار حالت میں اس کی لاش ملی ہے۔

بتایاجارہا ہے کہ عادل احمد کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، لاش ملنے کے بعد لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع واردات پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس سلسلے میں دہلی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا

Next Post

راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

رام بن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال: دو خواتین پانی میں بہہ گئیں، بچاؤ کارروائی جاری

رام بن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال: دو خواتین پانی میں بہہ گئیں، بچاؤ کارروائی جاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے کیا ویٹو

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے کیا ویٹو

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی نے بنایا مرکز کو نشانہ

جموں میں شدیدبارش ،پانی گھروں میں داخل،بڑی شاہراہوں پر پانی جمع

جموں میں شدیدبارش ،پانی گھروں میں داخل،بڑی شاہراہوں پر پانی جمع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »