• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی نے بنایا مرکز کو نشانہ

by امت ڈیسک
11/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

انت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے جمعرات کو ایک بار پھر قومی پرچم کے حوالے سے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ‘قومی پرچم محض ایک جھنڈا نہیں ہے بلکہ یہ آزادی حاصل کرنے کے لیے کانگریس پارٹی سمیت بھارتیوں کی جدوجہد اور قربانیوں کی علامت ہے۔ لیکن بی جے پی نے نہ صرف سیاست کی ہے بلکہ اسے ہائی جیک بھی کیا ہے، جیسے بھارتیوں نے پہلے جھنڈے کی عزت کی ہی نہیں ہے۔”

ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘کشمیر میں بی جے پی نے لوگوں کو قومی پرچم کو خریدنے اور لہرانے پر مجبور کرنے کے لیے تمام قسم کے زبردستی اقدامات کا استعمال کر کے اپنے وقار کو مزید گھٹا دیا ہے۔”اس سے پہلے محبوبہ مفتی نے حکومت کی ‘ہر گھر ترنگا’ لہرانے کی مہم کو لوگوں سے پیسہ وصولی کے اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ‘جموں و کشمیر انتظامیہ کو لگتا ہے کہ جیسے یہ دشمن کا علاقہ ہے اور اس پر قبضہ کرنا ضروری ہے۔

محبوبہ مفتی نے ییپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے 23ویں یوم تاسیس پر نریندر مودی حکومت کے ہر گھر ترنگا پروگرام پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ترنگا لداخ کے اس علاقے میں لہرایا جانا چاہئے جہاں چین کی فوجیوں نے قبضہ کیا ہے۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے یوم آزادی کی تقاریب کے انعقاد کے لیے ‘ہر گھر ترنگا’ لہرانے کا حکمنامہ جاری کیا ہے جس میں عوام و دیگر عمارتوں پر ترنگا لہرانا ضروری ہے۔ اس ضمن میں محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں طلباء سے بیس روپے ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے تاکہ اس جمع رقم سے ترنگا پرچم خریدے جاسکیں۔ ضلع اننت ناگ کے محکمہ تعلیم نے ایسا حکمنامہ جاری کیا ہے تاہم تنقید کے بعد انہوں نے اس حکمنامے کو منسوخ کیا لیکن طلبا سے پیسے وصول کئے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے کیا ویٹو

Next Post

جموں میں شدیدبارش ،پانی گھروں میں داخل،بڑی شاہراہوں پر پانی جمع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
جموں میں شدیدبارش ،پانی گھروں میں داخل،بڑی شاہراہوں پر پانی جمع

جموں میں شدیدبارش ،پانی گھروں میں داخل،بڑی شاہراہوں پر پانی جمع

ایس سی او چوٹی اجلاس میں  مودی۔ شہباز ملاقات کا امکان

ایس سی او چوٹی اجلاس میں مودی۔ شہباز ملاقات کا امکان

مرکزی کابینہ نے ’سب کیلئے گھر مشن‘ پردھان منتری آواس یوجنا شہری کو‘

مرکزی کابینہ نے ’سب کیلئے گھر مشن‘ پردھان منتری آواس یوجنا شہری کو‘

بانڈی پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیرمقامی مزدور کو گولی مارکر موت کی ابدی نیند سلا دیا

بانڈی پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے غیرمقامی مزدور کو گولی مارکر موت کی ابدی نیند سلا دیا

ایل جی نے ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو روانہ کیا

ایل جی نے ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »