• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر تصادم میں پولیس اہلکار اور عسکریت پسند زخمی

سرینگر تصادم میں پولیس اہلکار اور عسکریت پسند زخمی

by امت ڈیسک
14/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جمو و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں دیر شام کو سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جاری تصادم میں ایک پولیس اہلکار اور ایک عسکریت پسند زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کانسٹیبل سرفراز احمد ساکنہ بٹوٹ ضلع ڈوڈہ اس تصادم میں زخمی ہوا ہے جبکہ ایک عسکریت پسند بھی اس تصادم میں زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے مزکورہ پولیس اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انکی حالت نازک بتائی جاتی ہے تاہم انکا علاج جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تصادم جاری ہے اور پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے.

سرینگر تصادم میں پولیس اہلکار اور عسکریت پسند زخمیپولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسندوں کے زیر استعمال گاڑی (اسکوٹر) ضبط کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اے کے 74 رائفل اور دو گرینیڈ برآمد ہوئے ہیں۔ تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ میدان میں کل یوم آزادی کی بڑی تقریب منعقد کی جارہی ہے اور نوہٹہ اس میدان سے قریبا آٹھ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرینگر کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع میں سیکورٹی کا سخت بندو بست کیا گیا ہے۔ وہیں آج سرینگر میں راہگیروں اور گاڑیوں کی سخت تلاشی بھی لی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمران خان نے بھارتی خارجہ پالیسی کی پھر ستائش کی

Next Post

76واں یوم آزادی :جانئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا کہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
76واں یوم آزادی :جانئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا کہا

76واں یوم آزادی :جانئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا کہا

سرینگر – جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر - جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی اب تاریخ کا حصہ : ایل جی منوج سنہا

کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی اب تاریخ کا حصہ : ایل جی منوج سنہا

یوم آزادی پر جموں و کشمیر پولیس سو سے زائد انعامات

یوم آزادی پر جموں و کشمیر پولیس سو سے زائد انعامات

جوبائیڈن نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر ہندوستان مبارکباد دی

جوبائیڈن نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر ہندوستان مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »