• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں 2 گھروں سے 6نیم بوسیدہ لاشیں برآمد

جموں میں 2 گھروں سے 6نیم بوسیدہ لاشیں برآمد

by امت ڈیسک
17/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں کے سدھرا علاقے میں اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب یہاں رہائشی مکان سے ایک ہی کنبے کی چھ لاشیں برآمد کی گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر انہیں ہسپتال منتقل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹم مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی موت کی وجوہات کے بارے میں معلوم ہو سکے گا۔
زرائع نے بتایاکہ بدھ کی صبح جموں کے سدھرا علاقے میں 2رہائشی مکانوں سے ایک ہی کنبے کی چھ لاشیں برآمد ہونے سے علاقے میں سنسنی کا ماحول پھیل گیا۔
انہوں نے بتایا کہ لاشیں نیم بوسیدہ ہیں اور ان کو پوسٹ مارٹم کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ متوفین میں سے ایک کا تعلق کشمیر سے جبکہ 5 ضلع ڈوڈہ کے رہائشی ہیں اور اس بارے میں ان کے نزدیکی رشتہ داروں کو بھی آگاہ کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی جبکہ آس پاس رہائش پذیر لوگوں سے بھی پوچھ تاچھ ہو رہی ہیں۔
پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چونکہ معاملہ کافی حساس ہے لہذا ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔
متوفین کی شناخت سکینہ بیگم بیوہ مرحوم غلام حسن ، اس کی بیٹی نسیمہ اختر ،ربینہ بانو ، ظفر سلام نور الحبیب ولد حبیب اللہ ، غلام حسن اور سجاد احمد ولد فاروق احمد ماگرے کے بطور ہوئی ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ متوفیوں میں ایک کا تعلق وادی کشمیر سے ہے جبکہ دیگر5کا تعلق جموں صوبہ کے ڈوڈہ ضلع سے ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا کا افغان مرکزی بینک کے منجمد اثاثے جاری کرنے سے انکار

Next Post

شوپیان کے رانی پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
شوپیان کے رانی پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

شوپیان کے رانی پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

شوپیان میں کمین گاہ تباہ، ہتھیار برآمد

شوپیان میں کمین گاہ تباہ، ہتھیار برآمد

کون بنے گا پاکستان کااگلا آرمی چیف؟

کون بنے گا پاکستان کااگلا آرمی چیف؟

ایل جی منوج سنہا نے آئی ٹی بی پی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

ایل جی منوج سنہا نے آئی ٹی بی پی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

عسکریت پسند کا گھر ضبط کرنے کی کارروائی، والد اور تین بھائی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »