• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا نے آئی ٹی بی پی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

ایل جی منوج سنہا نے آئی ٹی بی پی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

by امت ڈیسک
17/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: بدھ کے روز جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں گزشتہ روز پہلگام چندنواڑی سڑک حاثے میں ہلاک ہوئے انڈو تبتین بارڈر پولیس فورس (آئی ٹی بی پی) کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا بھی موجود تھے۔ انہوں نے آئی ٹی بی پی جوانوں کے جسد خاکی کو کاندھا بھی دیا۔ جوانوں کا جسد خاکی سرینگر سے ان کے گھروں کو روانہ کیا جائے گا۔

ایل جی منوج سنہا نے آئی ٹی بی پی جوانوں کو خراج عقیددت پیش کیاگزشتہ روز جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام فریسلان چندن واری روڈ پر انڈو تبتین بارڈر پولیس کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوئی ہے، حادثہ میں 8 آئی ٹی بی پی جوان ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک سول بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں 39 جوان سوار تھے جن میں سے 37 کا تعلق انڈو تبتین بارڈر پولیس سے اور دیگر دو کا تعلق جموں و کشمیر پولیس سے ہے۔ حادثہ کی وجہ بریک فیل ہونا بتایا جارہا ہے، جس کے بعد بس ندی میں جاگری۔ حادثے کا شکار آئی ٹی بی پی جوان امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد چندن واڑی سے پہلگام جا رہے تھے۔وہیں پولیس نے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل دولا سنگھ (ترن تارن، پنجاب)، کانسٹیبل ابھیراج (لکھی سرائے، بہار)، کانسٹیبل امت (ایٹا، اتر پردیش)، کانسٹیبل ڈی راج شیکھر (کڑپا، آندھرا پردیش)، کانسٹیبل سبھاش سی بیروال (سیکر، راجستھان)، کانسٹیبل دنیش بوہرا (پتھورا گڑھ، اتراکھنڈ) اور کانسٹیبل سندیپ کمار (جموں) کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ "آٹھ شدید زخمی جوانوں کا علاج سرینگر کے 92 بیس ہسپتال میں چل رہا ہے جبکہ بقیہ جوان اننت ناگ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کون بنے گا پاکستان کااگلا آرمی چیف؟

Next Post

عسکریت پسند کا گھر ضبط کرنے کی کارروائی، والد اور تین بھائی گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

عسکریت پسند کا گھر ضبط کرنے کی کارروائی، والد اور تین بھائی گرفتار

بادل پھٹنے سے درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاک

بادل پھٹنے سے درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاک

غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »