• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد کی نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات

غلام نبی آزاد کی نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات

by امت ڈیسک
18/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے آج نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ اس سے قبل کانگریس صدر سونیا گاندھی نے انہیں جموں و کشمیر میں پارٹی کی تشہیری مہم کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا تھا لیکن غلام نبی آزاد نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔

نائب صدر جمہوریہ کے دفتر سے جاری کردہ ٹویٹ کے مطابق ‘غلام نبی آزاد نے نائب صدر کی رہائش گاہ جا کر دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ نائب صدر کے دفتر نے اس ملاقات کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ واضح رہے کہ غلام نبی آزاد طویل عرصے تک پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے رکن رہے ہیں۔واضح رہے کہ غلام نبی آزاد کانگریس کے سینئر رہنماؤں میں شمار کئے جاتے ہیں، وہ 2005 سے 2008 تک جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ بھی تھے۔ اس کے ساتھ انہوں نے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر کا چارج بھی سنبھالا ہے۔ غلام نبی آزاد سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی حکومت میں پارلیمانی امور کے وزیر کے طور پر کام کرنے کے علاوہ فروری 2021 تک راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر رہ چکے ہیں۔

اس سے قبل منگل کو کانگریس نے غلام نبی آزاد کو ایک بڑی ذمہ داری سونپی تھی لیکن انہوں نے اسے مسترد کر دیا۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کو یونین ٹیریٹری میں پارٹی کی تشہیری مہم کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا لیکن آزاد نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ اس کے بعد جموں و کشمیر میں تنظیم کی اصلاح کے طور پر وقار رسول وانی کو جموں و کشمیر یونٹ کا نیا صدر مقرر کیا گیا۔ غلام نبی آزاد کانگریس کے ‘G23’ گروپ کے ایک اہم رکن ہیں۔ یہ گروپ پارٹی قیادت پر تنقید اور تنظیمی تبدیلی کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔ راجیہ سبھا سے ریٹائر ہونے کے بعد آزاد کو دوبارہ ایوان بالا میں نہیں بھیجا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا،نقدی برآمد:پولیس

Next Post

پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

کنڈی بارہمولہ میں کئی دکانیں  آگ کی ہولناک واردات میں خاکستر

کنڈی بارہمولہ میں کئی دکانیں آگ کی ہولناک واردات میں خاکستر

مرکزی سرکار ہمیں اپنے وطن میں اجنبی بنانے پر تلی ہے:سجاد لون

مرکزی سرکار ہمیں اپنے وطن میں اجنبی بنانے پر تلی ہے:سجاد لون

ڈرون کے زریعے گرایا گیا اسلحہ جمع کرنے کا معاملہ:مبینہ ملزم کی جیل میں موت

ڈرون کے زریعے گرایا گیا اسلحہ جمع کرنے کا معاملہ:مبینہ ملزم کی جیل میں موت

میرواعظ خانہ نظر بند نہیں،جہاں چاہیں جا سکتے ہیں:لیفٹیننٹ گورنر

میرواعظ خانہ نظر بند نہیں،جہاں چاہیں جا سکتے ہیں:لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »