• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس ایم سی نے پانچ آفیسران کو معطل کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

ایس ایم سی نے پانچ آفیسران کو معطل کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

by امت ڈیسک
21/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//سری نگر میونسپل کارپوریشن نے پانچ آفیسران کو معطل کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
ایس ایم سی کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامے کے مطابق وارڈ آفیسر الیاس احمد شیخ، جونیئر بلڈنگ آفیسر نثار احمد میر، انچارج وارڈ آفیسر نگہت آرا،بلڈنگ انسپکٹر حفیظ اللہ پرے اور سینئر بلڈنگ انسپکٹر نگہت جان کو معطل کیا گیا ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ معطل شدہ آفیسران الیاس احمد شیخ ، نثار احمد میر اور نگہت جان نامی آفیسران کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ کمشنر سعید عبدل قیوم کو تحقیقاتی آفیسر مقرر کیا گیا ۔
اسی طرح نگہت آرا اور حفیظ اللہ پرے کی تحقیقات کے لئے انسپکٹر سپر انٹنڈنٹ انجینئر کو تحقیقاتی آفیسران تعینات کیا گیا ہے۔
آرڈر میں لکھا گیا ہے کہ تحقیقاتی آفیسران وقت مقررہ کے اندرا ندر متعلقہ دفتر میں اپنی رپورٹ پیش کرئے۔
سری نگر میونسپل کارپوریشن کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ڈیوٹیوں کے دوران غفلت برتنے یا پھر رشوت خوری کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ راشی آفیسران کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا اور اگر تحقیقات کے دوران معطل شدہ آفیسران کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو اُن کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کر گئیں

Next Post

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

عوام کی آواز:آزادی کا امرت مہوتسو چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے: ایل جی

خانقاہوں و زیارت گاہوں میں سرکاری ،غیر شرعی و غیر اخلاقی اور آمرانہ بے جا مداخلت پر زعمائے انجمن حمایت الاسلام کا احتجاج

خانقاہوں و زیارت گاہوں میں سرکاری ،غیر شرعی و غیر اخلاقی اور آمرانہ بے جا مداخلت پر زعمائے انجمن حمایت الاسلام کا احتجاج

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے:ستیہ پال ملک

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے:ستیہ پال ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »