• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

by امت ڈیسک
21/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
راجوری میں ایل او سی پر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سرحدی ضلع راجوری کے نوشیرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد ڈیوٹی پر تعینات جوانوں نے گولیاں چلائی، جس دوران فوجی جوانوں نے دراندازی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

جموں و کشمیر کے راجوری میں ایل او سی پر ایک مشتبہ شخص کو دراندازی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سرحدی ضلع راجوری کے نوشیرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد ڈیوٹی پر تعینات جوانوں نے گولیاں چلائی، جس دوران بھارتی حدود کی طرف آنے والا ایک مشتبہ شخص زخمی ہو گیا۔ جوانوں نے دراندازی کرنے والے اس زخمی شخص کو گرفتار کر لیا۔

فیروز پور سیکٹر میں مبینہ پاکستانی درانداز ہلاکاطلاعات کے مطابق یہ واقعہ نوشہرہ سیکٹر کے جھنگڑھ علاقہ میں پیش آیا، جہاں فوج کو ‘پاکستانی درانداز’ کو گرفتار کرنے کامیابی ملی۔ ملزم کے شناخت تبارک حسین ولد مستری ملک کے طور کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تبارک حسین پی او کے کے سواسکوٹ کا رہنے والا ہے۔ اسے زخمی حالت میں نوشیرہ سیکٹر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایم سی نے پانچ آفیسران کو معطل کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

Next Post

اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

عوام کی آواز:آزادی کا امرت مہوتسو چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے: ایل جی

خانقاہوں و زیارت گاہوں میں سرکاری ،غیر شرعی و غیر اخلاقی اور آمرانہ بے جا مداخلت پر زعمائے انجمن حمایت الاسلام کا احتجاج

خانقاہوں و زیارت گاہوں میں سرکاری ،غیر شرعی و غیر اخلاقی اور آمرانہ بے جا مداخلت پر زعمائے انجمن حمایت الاسلام کا احتجاج

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے:ستیہ پال ملک

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے:ستیہ پال ملک

ووٹنگ تنازعہ پر سرینگر میں آج آل پارٹیز میٹنگ

ووٹنگ تنازعہ پر سرینگر میں آج آل پارٹیز میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »