• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ووٹنگ تنازعہ پر سرینگر میں آج آل پارٹیز میٹنگ

ووٹنگ تنازعہ پر سرینگر میں آج آل پارٹیز میٹنگ

by امت ڈیسک
22/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر میں غیر مقامی باشندوں کو اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حقوق کے متعلق آج آل پارٹیز میٹنگ منعقد ہونے جارہی ہے جس کی صدارت نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کریں گے۔ اس میٹنگ میں میں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون، اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری، عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ، عام آدمی پارٹی کے نمائندہ اور سی پی آئی ایم کے لیڈر اور کانگریس کے جموں و کشمیر کے صدر وقار رسول کو مدعو کیا گیا ہے۔

میٹنگ میں شامل ہونے کے متعلق اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے کہا کہ سرکار نے اس معاملے پر صفائی دی ہے اور انہوں نے اس پر سرکار کا شکریہ ادا کیا اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے بات بھی کی ہے۔ عام آدمی پارٹی نے اس میں شرکت کرنے سے انکار کیا ہے۔ وہیں کل الطاف بخاری نے بھی اشارہ کیا کہ وہ اس میٹنگ میں نہیں جائیں گے۔ پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون بھی شاید اس میٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے کیونکہ انہوں نے میٹنگ سے قبل آج صبح پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ نے بدھ کو جموں میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یونین ٹریٹری میں ‘دی ریپریزنٹیشن آف پیوپلز ایکٹ 1950 اور 1951 لاگو ہوا ہے جس کے تحت ملک کا کوئی بھی باشندہ یہاں کے اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا اہل ہے جس طرح ملک کی دیگر ریاستوں میں جائز ہے۔

اس بیان سے جموں و کشمیر میں بی جی پی کے بغیر تمام سیاسی جماعتوں نے سنگین ردعمل ظاہر کیا اور نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ نے آل پارٹیز میٹنگ بلائی۔ تاہم انتظامیہ نے گزشتہ روز اخبارات میں اشتہار دیا جس میں انہوں اس معاملے کی صفائی دی کہ الیکشن کمیشن الیکٹورل روئزن میں پچیس لاکھ نئے ووٹرز کو شامل کرنے کی بھر پور کوشش کرے گی۔ وہیں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس اشتہار میں غیر مقامی ووٹرز کے یہاں ووٹ ڈالنے کے تنازعے پر کوئی بات نہیں کہی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے:ستیہ پال ملک

Next Post

پلوامہ میں بی ڈی ایس نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
پلوامہ میں بی ڈی ایس نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا

پلوامہ میں بی ڈی ایس نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیرواپس بھیجنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیرواپس بھیجنے کا اعلان

اگر انتخابی ڈیموگرافی میں تبدیلی ہوئی تو پارلیمنٹ کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے :سجاد غنی لون

اگر انتخابی ڈیموگرافی میں تبدیلی ہوئی تو پارلیمنٹ کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے :سجاد غنی لون

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

اپنی پارٹی کی کل جماعتی اجلاس سے دوری،فضول مشق قرار دیا

جموں کشمیر کے ہندو، مسلمان اور سکھوں کی شناخت خطرے میں : فاروق عبداللہ

جموں کشمیر کے ہندو، مسلمان اور سکھوں کی شناخت خطرے میں : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »