• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عراق میں انتخابات کے بعد سیاسی صورتحال کشیدہ

عراق میں انتخابات کے بعد سیاسی صورتحال کشیدہ

by امت ڈیسک
19/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بغداد) عراق میں گزشتہ ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج جاری ہونے کے بعد صورت حال کشیدہ ہوگئی ہے۔ علاقائی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی حمایت یافتہ قوتوں کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے باعث انہوں نے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرے شروع کردیے ہیں۔ اتوار کے روزعراق کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے گئے۔ پھر پیر کے روز بھی دوبارہ مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔ مظاہرین نے ایک جلوس کے دوران شمال مشرقی بغداد کی ایک اہم شاہراہ کو کئی گھنٹے بند رکھا۔ایران نواز جماعتوں کی طرف سے احتجاج میں شدت کے ساتھ ساتھ ملک مختلف علاقوں میں کشیدگی بڑھنے کا بھی خطرہ ظاہرکیا جا رہا ہے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے کئی مقامات پرسڑکیں بند کردیں۔ وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے احتجاج کرنے والی قوتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض لوگ بلیک میلنگ، جھوٹ، محاذ آرائی اور عوام کو دھوکا دینے کی پالیسی پرچل رہے ہیں۔انتخابی نتائج کے بعد میلاد النبی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آج ہم نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے شفاف انعقاد کا وعدہ پورا کردیا ہے۔ عوام نے اپنی منشا اور آزادی کے مطابق اپنے نمایندوں کا انتخاب کیا ہے۔ اب جلد ہی نئی پارلیمان اپنی ذمے داریاں ادا کرے گی۔ دوسری جانب الصدری جماعت کے سربراہ اور مقتدی الصدر بھی پیر کے روز دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ وہ سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور حکومت کی تشکیل کے لیے انتخابات میں کامیاب ہونے والے سیاسی گروہوں کے ساتھ مذاکرات کے نگراں ہوں گے۔الصدری جماعت کے ایک رہنما اور سابق رکن پارلیمان ریاض المسعودی نے بتایا کہ ان کی جماعت مضبوط سیاسی اتحاد تشکیل دینے کے لیے پُرعزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسلام میں قیادت کا معیار!

Next Post

نوفوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پونچھ جنگلات میں آٹھویں روز بھی آپریشن جاری رہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
Next Post
نوفوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پونچھ جنگلات میں آٹھویں روز بھی آپریشن جاری رہا

نوفوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پونچھ جنگلات میں آٹھویں روز بھی آپریشن جاری رہا

دنیا کا پہلا نجی سویلین خلائی مشن ’’اِنسپائریشن فور‘‘

دنیا کا پہلا نجی سویلین خلائی مشن ’’اِنسپائریشن فور‘‘

اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر پل پڑی ، درجنوں زخمی و گرفتار

اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر پل پڑی ، درجنوں زخمی و گرفتار

طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز جامعات کھولنے کا اعلان کردیا

طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز جامعات کھولنے کا اعلان کردیا

افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد مستعفی

افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »