• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں، خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں، خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

ہزاروں فرزدانِ توحید نے نماز جمعہ کے موقعے پر خصوصی دعائیں کیں

by امت ڈیسک
23/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) عید میلاد النبی ﷺ کی اختتامی تقریبات پوری وادی میں نہایت ہی عقیدت و احترا م کے ساتھ منائی گئی ، مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں رُح پرورمناظر دیکھنے کو ملے ۔مسجدوں ،خانقاہوں اور امام باڑوں میں علماءنے اسوہ حسنہ پر روشنی ڈالتے ہوئے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ دنیا وی اور آخروی زندگی گزارنے کیلئے اسوہ حسنہ پر من و عن عمل کریں ۔ عید میلاد النبی ﷺ کی اختتامی تقریبات کے سلسلے میں جمعہ (22 اکتوبر ) کو پوری وادی میں سمیناروں ،اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ۔ مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں بڑے بڑے اجتماعات ہوئے ،سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرتبل میں منعقد ہوئی جہاں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسولﷺ  نے نماز جمعہ ادا کیں اور ختم المعظمات ،درودازکار کی محفلیں آراستہ کیں ۔ درگاہ حضرتبل میں نماز جمعہ ،نماز عصر کے موقعے پر عاشقان رسول ﷺ کو موئے پاک کے دیدار سے فیضیاب کرایا گیا ۔ عید میلاد کے سلسلے میں اہم شریف بانڈی پورہ ،جناب صاحب صورہ ،زیارت شریف دستگیر صاحب ، خانقاہ معلی،پتھر مسجد ، سعید یعقوب صاحب سونہ وار ، پنجورہ شوپیاں،خانقاہ فیض پناہ ترال ،کعبہ مرگ ،جامع قدیم بارہمولہ ، جامع جدید بارہمولہ ،جامع قدیم سوپور،ہندوارہ ، کپوارہ ، سوگام ، گاندربل ،بڈگام اور وادی کے اطراف و اکناف میں عید میلاد کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،بڑی تعداد میں عاشقان رسول ﷺ نے جلسے اور جلوس نکالے جن میں لوگوں نے نبی الآخرالزماں کے ساتھ اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کیا ۔ ادھر سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں آج بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے پوری وادی کو اپنی لپیٹ میں لیا

Next Post

سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ آج سرینگر پہنچ رہے ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ آج سرینگر پہنچ رہے ہے

سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ آج سرینگر پہنچ رہے ہے

خانہ کعبہ میں کورونا پابندیوں کے بغیر نماز جمعہ کا روح پرور منظر

خانہ کعبہ میں کورونا پابندیوں کے بغیر نماز جمعہ کا روح پرور منظر

مالی مشکلات اور کمائی کے اضافی طریقے

مالی مشکلات اور کمائی کے اضافی طریقے

کشمیر میں بارشیں اور برف باری، سرینگر جموں شہراہ بند، مغل روڈ بھی بند

کشمیر میں بارشیں اور برف باری، سرینگر جموں شہراہ بند، مغل روڈ بھی بند

کشمیر میں بارشیں اور برف باری، سرینگر جموں شہراہ بند، مغل روڈ بھی بند

برف وباراں سے معمولات متاثر، فصلوں کو کافی نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »