• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ناشری ٹنل کے اندر ٹرک اور سکارپیو کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک سات زخمی

ناشری ٹنل کے اندر ٹرک اور سکارپیو کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک سات زخمی

by امت ڈیسک
16/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر جموں شاہراہ پر ناشری ٹنل کے اندر نجی گاڑی اور ٹرک کے درمیان ہوئے بھیانک ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ سات دیگر زخمی ہوئے۔ پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ‘’منگل کے روز سرینگر جموں شاہراہ پر ناشری ٹنل کے اندر سکارپیو گاڑی زیر نمبر JK15-2403 اور ٹرک زیر نمبر JK02AB-4094 کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے سکارپیو ڈرائیور جس کی شناخت منظور احمد ولد غلام محمد میر ساکن سونہ براری بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے جاں بحق ہوا جبکہ حادثے میں مزید سات افراد زخمی ہوئے ہیں’‘۔ پولیس آفیسر نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہوئے شہریوں کی شناخت محمد یوسف ولد غلام محی الدین ساکن سونہ براری بانڈی پورہ ، بشیر احمد ولد غلام مصطفی راتھر ساکن نوگام سونہ براری سمبل ، مسعود احمد ولد عبداﷲ رشید ساکن سمبل سونہ براری بانڈی پورہ، فردوس احمد ولد بشیر احمد ساکن سمبل، علی محمد ولد غلام محمد ملہ ساکن گنڈ نوگام بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں مٹی کا تیل خواب یا حقیقت

Next Post

پلہالن پٹن میں گرینیڈ حملہ، 2 سی آر پی ایف اہلکار اور 2 عام شہری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
پلہالن پٹن میں گرینیڈ حملہ، 2 سی آر پی ایف اہلکار  اور 2 عام شہری زخمی

پلہالن پٹن میں گرینیڈ حملہ، 2 سی آر پی ایف اہلکار اور 2 عام شہری زخمی

کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن پر 2 خود کش دھماکے

یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن پر 2 خود کش دھماکے

امریکی اور چینی صدور کی ’دھمکیوں بھری‘ ورچوئل بات چیت کا مایوس کن اختتام

امریکی اور چینی صدور کی ’دھمکیوں بھری‘ ورچوئل بات چیت کا مایوس کن اختتام

کولگام تصادم: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

کولگام تصادم: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »