• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلہالن پٹن میں گرینیڈ حملہ، 2 سی آر پی ایف اہلکار  اور 2 عام شہری زخمی

پلہالن پٹن میں گرینیڈ حملہ، 2 سی آر پی ایف اہلکار اور 2 عام شہری زخمی

by امت ڈیسک
17/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) شمالی کشمیر میں پٹن کے پلہالن چوک میں اس وقت اتھل پتھل مچ گئی جب نا معلوم مسلح افراد نے سی آر پی ایف پارٹی کو نشانہ بنا کر گرینیڈ داغا۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنگجوﺅں نے سی آر پی ایف پارٹی کو نشانہ بنا کر گرینیڈ پھنکا جو نشانہ چوک کر سڑک پر ایک زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے ساتھ ہی پولیس و سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری جائے واردات پر پہنچ گئی جنہوں نے وہاں دو سی آر پی ایف اہلکاروں اور دو عام شہریوں کو زخمی حالات میں پایا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ پولیس آفیسر نے بتایا کہ گرینیڈ حملے کے بعد پورے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا تاہم کسی کی گرفتار ی عمل میں نہیں لائی گئی اور نہ ہی کوئی گرفتار کر لیا گیا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ناشری ٹنل کے اندر ٹرک اور سکارپیو کے درمیان ٹکر، ایک ہلاک سات زخمی

Next Post

کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن پر 2 خود کش دھماکے

یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن پر 2 خود کش دھماکے

امریکی اور چینی صدور کی ’دھمکیوں بھری‘ ورچوئل بات چیت کا مایوس کن اختتام

امریکی اور چینی صدور کی ’دھمکیوں بھری‘ ورچوئل بات چیت کا مایوس کن اختتام

کولگام تصادم: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

کولگام تصادم: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »