• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی: افغان وزیراعظم

امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی: افغان وزیراعظم

by امت ڈیسک
28/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(قابل)  افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کا کہنا ہے کہ امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے گزشتہ روز پہلی بار عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے طالبان امریکا لڑائی، ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت عالمی برادری سے تعلقات پر بات چیت کی۔ افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے کہا کہ طالبان نے اپنے تمام وعدے پورے کیے ہیں، امارات اسلامی عالمی برادری کے ساتھ اچھے اور معاشی تعلقات کی خواہاں ہے لہذا عالمی برادری انسانی بنیادوں پر افغانستان کی امداد جاری رکھے جب کہ افغانستان کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔ ملا محمد اخوند نے ملکی معاشی صورتحال پر کہا کہ افغانستان میں اسلامی امارات کی حکومت سے پہلے بھی معاشی مسائل تھے تاہم اگر افغان مرکزی بینک کے اثاثے بحال کردیے جائیں تو ہماری معاشی مشکلات ختم ہوجائیں گی۔ افغان وزیراعظم نے کہا کہ امارات اسلامی نے خواتین کو ان کے حقوق دیے ہیں اور ہم لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق معاملات مزید بہترکررہے ہیں، اس کے علاوہ رپورٹس ملی ہیں کہ کچھ لوگ گھروں میں گھس کر امن و امان کی صورتحال خراب کررہے ہیں، ایسے افراد کا امارات اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے لہذا متعلقہ حکام ان واقعات کا نوٹس لیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع، 4 اور5 دسمبر کو برفباری اور بارشوں کی پیشین گوئی

Next Post

جموں و کشمیرمیں 98 ہزار خاندان دھوکہ دہی سے سرکاری راشن لے رہے تھے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
مرکز  نے جموں و کشمیر کےلئے 30نومبر سے مفت راشن کی تقسیم کاری بند کردی

جموں و کشمیرمیں 98 ہزار خاندان دھوکہ دہی سے سرکاری راشن لے رہے تھے

بڑے جانوروں کا گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

بڑے جانوروں کا گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کاوڈارہ سرینگر میں آگ کی واردات

کاوڈارہ سرینگر میں آگ کی واردات

جموں وکشمیر کو 5اگست2019کے بعد کیا ملا اور کہاں بہتری ہوئی؟مرکزی سرکار جواب دیں

جموں وکشمیر کو 5اگست2019کے بعد کیا ملا اور کہاں بہتری ہوئی؟مرکزی سرکار جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »