• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

وائرس کی نئی قسم اُن لوگوں پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے جو حال ہی میں کورونا سے صحت یاب ہوئے ہوں: عالمی اداہ صحت

by امت ڈیسک
28/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جنوبی افریقا میں سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ کو عالمی ادارہ صحت نے ”اومی کرون“ کا نام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ قسم پچھلی تمام اقسام کی نسبت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق جنوبی افریقا میں کرونا وائرس کی ایک نئی شکل دریافت ہوئی ہے جو تیزی سے یورپی ممالک میں بھی پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت یعنی ”ڈبلیو ایچ او“ کورونا کے اس ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دیا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کورونا کا یہ ویرینٹ بھی ساخت اور درجہ بندی کے لحاظ سے ڈیلٹا ویرینٹ کی ہی طرح ہے یا اس کی ایک قسم ہے۔ یہ اب تک سامنے آنے والے ویرینٹس کے مقابلے میں سب سے تیزی سے پھیلتا ہے اور اموات کا سبب بھی بن رہا ہے۔ کورونا کی نئی شکل امی کرون جنوبی افریقا سے نکل کر یورپی ممالک اور امریکا میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے بعد کئی ممالک نے جنوبی افریقا پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے تیزی سے پھیلنے کے شواہد ملے ہیں تاہم یہ کس حد خطرناک ثابت ہوسکتا ہے یا ویکسین کے خلاف اتنی مزاحمت ظاہر کرتا ہے اس کا پتہ چلانے میں دو چار ہفتے لگ سکتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا مزید کہنا ہے کہ اومی کرون ان لوگوں پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے جو حال ہی میں کورونا سے صحت یاب ہوئے ہوں۔ دستیاب ویکسین اس ویرینٹ کے خلاف کتنی موثر ثابت ہوسکتی ہیں اس کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتاہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڑے جانوروں کا گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

Next Post

کاوڈارہ سرینگر میں آگ کی واردات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
Next Post
کاوڈارہ سرینگر میں آگ کی واردات

کاوڈارہ سرینگر میں آگ کی واردات

جموں وکشمیر کو 5اگست2019کے بعد کیا ملا اور کہاں بہتری ہوئی؟مرکزی سرکار جواب دیں

جموں وکشمیر کو 5اگست2019کے بعد کیا ملا اور کہاں بہتری ہوئی؟مرکزی سرکار جواب دیں

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »