• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مراکش میں ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

مراکش میں ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

by امت ڈیسک
25/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رباط) افریقی عرب ملک مراکش میں ہزاروں افراد نے احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالیں، جن میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ رباط کے تعلقات کی مذمت اور اس کے ساتھ لا تعلقی کا اعلان کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ مظاہرے اسرائیل اور مراکش کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد کیے گئے۔ مظاہروں کی کال اسرائیل مخالف تنظیم کی جانب سے کی گئی تھی۔ مظاہروں کے دوران مقررین نے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کو فلسطینیوں سے خیانت قرار دیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم بھی کیا۔ مظاہرین نے رباط حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ واپس لے اور فلسطینی قوم کے نصب العین کے لیے موثر انداز میں جدو جہد شروع کرے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چوگام شوپیاں تصادم میں ہلاک مشتبہ عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

Next Post

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے انڈونیشیا پر امریکی دباؤ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے انڈونیشیا پر امریکی دباؤ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے انڈونیشیا پر امریکی دباؤ

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوﺅں کی فائرنگ 2 اہلکاروں کی موت

ترال تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک: پولیس

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ایک ملزم کی سزا کی معطلی افسوس ناک: محبوبہ مفتی

ترال تصادم میں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

ترال تصادم میں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »