• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چوگام شوپیاں تصادم میں ہلاک مشتبہ عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

چوگام شوپیاں تصادم میں ہلاک مشتبہ عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

by امت ڈیسک
25/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں)ضلع شوپیاں کے چوگام علاقے میں فورسز اہلکاروں اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ شوپیان کے چوگام علاقے میں ہفتے کی علی الصبح چھڑنے والے تصادم میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے۔ مہلوک جنگجوؤں کی شناخت سجاد احمد چک ساکن براری پورہ شوپیان اور راجا باسط بٹ ساکن اچھن پلوامہ کے بطور کی گئی ہے۔ قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر فورسز اہلکاروں  نے شوپیاں کے چوگام علاقے کو ہفتے کی علی الصبح محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران جوں ہی سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اروانی بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ،سکوٹی سوار کی موت

Next Post

مراکش میں ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
مراکش میں ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

مراکش میں ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے انڈونیشیا پر امریکی دباؤ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے انڈونیشیا پر امریکی دباؤ

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوﺅں کی فائرنگ 2 اہلکاروں کی موت

ترال تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک: پولیس

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ایک ملزم کی سزا کی معطلی افسوس ناک: محبوبہ مفتی

ترال تصادم میں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

ترال تصادم میں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »