• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

by امت ڈیسک
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکی ریاست مینیسوٹا میں ایک خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 برس کا عرصہ لگ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ سوزن نورڈن نامی خاتون اکتوبر میں ہی اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوئی تھیں جہاں انہیں ایک خط موصول ہوا جس پر 1953ء کی تاریخ درج تھی اور جن کے نام خط بھیجا گیا تھا وہ مسٹر اینڈ مسز ایڈ نیلسن تھے۔ نورڈن نے کے کیو ڈی ایس ٹی وی کو بتایا کہ میں خط کی تاریخ کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئی۔ خط کوپن ہیگن (دارالحکومت ڈنمارک) سے بھیجا گیا تھا اور خط میں کسی جِمی نامی بچے کی پیدائش کی خوش خبری سنائی گئی تھی۔
نورڈن نے جب اپنے گھر کے سابق رہائشیوں کا پتہ لگایا تو وہ مسٹر اینڈ مسز ایڈ نیلسن ہی تھے۔ نورڈن نے ان کے کسی عزیز کو ڈھونڈنے کے لیے فیس بُک کا سہارا لیا اور بالآخر ان کی پوتی سے رابطہ کرنے میں کامیاب ہوگئیں جن کا نام کونی اینڈرہوم تھا۔ اینڈرہوم کو جب اس خط کا پتا لگا تو وہ جذباتی ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ خط ان کے والدین نے دادا دادی کو بھیجا تھا جس میں ان کے بھائی جِمی کی پیدائش کی خبر دی گئی تھی۔ بھائی کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔ یہ خط بھائی کی یادگار کے طور پر ایک بہترین نشانی ہے۔ تاہم اس بات کی ابھی تک تحقیق نہیں ہوپائی کہ خط 68 سال سے کہاں پھنسا ہوا تھا؟

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

Next Post

چین میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانوکھی سزا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
چین میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانوکھی سزا

چین میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانوکھی سزا

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

برطانیہ نے فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی عائد کردی

محمود عباس کی اسرئیلی حکام سے ملاقات فلسطینیوں سے غداری ہے: حماس

ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »