(کپواڑہ) ضلع کپواڑ کے جمعہ گنڈ علاقے میں عسکریت پسندوں اور فورسز اہلکاروں کے درمیان تصادم میں ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ میں اس انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔
One unidentified #terrorist killed in an #encounter at Jumagund area of #Kupwara. Army & Police are on the job. Further details shall follow.@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) January 1, 2022