• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

by امت ڈیسک
01/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وادئ کشمیر میں ہفتے کی شام کو زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ہفتے کی شام کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر زلزلے کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’جموں وکشمیر میں ہفتے کی شام 6 بجکر 45 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 216 کلویٹر تھی اور اس کا مرکز تاجکستان افغانستان سرحد تھا۔

Earthquake of Magnitude:5.1, Occurred on 01-01-2022, 18:45:24 IST, Lat: 36.53 & Long: 71.18, Depth: 204 Km ,Location: 84km SE of Fayzabad, Afghanistan for more information download the BhooKamp App https://t.co/oR9HB5c1la@Indiametdept @ndmaindia pic.twitter.com/1aXRd8ISyP

— National Center for Seismology (@NCS_Earthquake) January 1, 2022

جموں وکشمیر میں زلزلے کے بعد کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ادھر پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں سمیت اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جمعہ گنڈ کپواڑہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق: پولیس

Next Post

سعودی عرب کے بدلتے رنگ ڈھنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
سعودی عرب کے بدلتے رنگ ڈھنگ

سعودی عرب کے بدلتے رنگ ڈھنگ

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں شامل سب انسپکٹر کی سڑک حادثہ میں موت

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں شامل سب انسپکٹر کی سڑک حادثہ میں موت

1974  کی اسلامی  سربراہی  کانفرنس جس  کے تمام کلیدی رہنما  قتل کر دیے گئے!

1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس جس کے تمام کلیدی رہنما قتل کر دیے گئے!

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر ضلع میں متعدد نئے پولیس تھانوں کا قیام

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »