(سرینگر) سرینگر کے رنگریٹ علاقے میں ایک فوجی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق رنگریٹ میں واقع جیکلائی سنٹرمیں ایک فوجی نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس ذرائع نے مقتول کی شناخت لانس نائیک آکاش کمار کے طور پر کی ہے۔

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS