• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اتر پردیش میں پاکستانی گانے سننے پر2 مسلمان نوجوان گرفتار، ویڈیو وائرل

اتر پردیش میں پاکستانی گانے سننے پر2 مسلمان نوجوان گرفتار، ویڈیو وائرل

by امت ڈیسک
15/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بریلی) اترپردیش میں اپنی دکان میں پاکستانی گانے سننے پر 16 اور 17 سالہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع بریلی میں اپنی دکان میں نعیم اور مستقیم نامی دو نوجوان پاکستانی گانے سُن رہے تھے، گانوں کے بول میں پاکستان زندہ باد آنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی لیڈر نے دیگر دکانداروں کے ہمراہ پولیس میں شکایت درج کرا دی۔پولیس میں درج کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ لڑکے ایسے گانے سن رہے تھے جس میں پڑوسی ملک پاکستان کی تعریف کی جا رہی تھی اور ایک گانے میں پاکستان زندہ باد کے الفاظ بھی شامل تھے۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ جب ان لڑکوں کو گانے بند کرنے کے لیے کہا گیا تو دونوں نے نہ صرف جھگڑا کیا بلکہ بھارت کے بارے میں غلط الفاظ کا استعمال بھی کیا۔زیر حراست نوجوانوں نے اعترافی بیان میں کہا کہ اپنی دکان میں ہم نے پاکستانی نغمات چلائے لیکن اندازہ نہیں تھا کہ اس کے یہ نتائج سامنے آئیں گے۔ اس واقعہ کے بارے میں ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے.

रमज़ान का पवित्र महीना चल रहा है और बरेली में मुस्तकीम व नहीम पाकिस्तान ज़िंदाबाद के गाने बजाये जा रहे हैं !
इस देश में रह रहे हो..इस देश का खा रहे हो ..पी रहे हो..संशाधनों का उपयोग कर रहे हो और फिर भी पाकिस्तान ज़िंदाबाद

तुम्हारे जैसे ग़द्दार और नमकहराम पूरी दुनियाँ में नहीं👎 pic.twitter.com/KUTvLsvThG

— Major Surendra Poonia ( Modi Ka Parivar ) (@MajorPoonia) April 15, 2022

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا 2022: یاترا ٹریک سے برف ہٹانے کا کام شروع

Next Post

معروف کورین گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
معروف کورین گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

معروف کورین گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

ماہ جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امر ناتھ یاترا کیلئے تین دائروں والی سیکورٹی انتظامات ہوں گے:آئی جی پی کشمیر

گھرکے فریزر سےکتوں اوربلیوں سمیت 183 جانوربرآمد

گھرکے فریزر سےکتوں اوربلیوں سمیت 183 جانوربرآمد

یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »