• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

سرینگر۔شارجہ براہ راست فلائٹ جنوری سے بند، خدمات کی بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں

پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی پابندیوں وجہ بنی :ذرائع

by امت ڈیسک
20/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ سرینگرشارجہ پرواز شروع کرنے کے مہینوں بعد، اب اسے معطل کردیا گیا ہے۔اگرچہ یہاں ایئر لائنز کے حکام نے وجہ نہیں بتائی، لیکن معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی پابندیوں کی وجہ سے یہ پرواز معاشی طور پر ناقابل عمل پائی گئی۔سرینگر ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر کلدیپ سنگھ نے کہاہے کہ سرینگر شارجہ فلائٹ اب کام نہیں کر رہی ہے۔ آخری پرواز جنوری کے آخر میں چلائی گئی، تب سے یہ معطل ہے۔گو فرسٹ، جس نے یہ فلائٹ چلائی، نے پرواز کو معطل کرنے کی وجہ نہیں بتائی۔ یاد رہے سرینگر شارجہ فلائٹ کو امیت شاہ نے 23 اکتوبر کو بڑے دھوم دھام سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا۔ کہا گیا تھا کہ اس پرواز سے جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔10 دن کے اندر پاکستان نے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی لیکن بعد میں اجازت دینے سے انکار کیا۔ بھارت نے پاکستان سے پرواز کے لیے اوور فلائٹ حقوق دینے کی درخواست کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امن خریدنے کے بجائے قائم کرنے کیلئے پر عزم: ایل جی منہوج سنہا

Next Post

پنشنرز، فیملی پنشنرز کے ڈی اے میں 3فیصد اضافہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
پنشنرز، فیملی پنشنرز کے ڈی اے میں 3فیصد اضافہ

پنشنرز، فیملی پنشنرز کے ڈی اے میں 3فیصد اضافہ

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا ضلع اسپتال شوپیاں کا دورہ، عوام اور ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا ضلع اسپتال شوپیاں کا دورہ، عوام اور ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

نئے اراضی قوانین صنعت کاری کو فروغ دینے اور زرعی شعبے کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے:حکومت

ملواہ ٹنگمرگ بارہمولہ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

ملواہ ٹنگمرگ بارہمولہ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

مالوا بارہمولہ تصادم : لشکر طیبہ کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق، 3 فوجی اور ایک شہری زخمی:آئی جی پی کشمیر

مالوا بارہمولہ تصادم : لشکر طیبہ کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق، 3 فوجی اور ایک شہری زخمی:آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »